تبسم
محفلین
پھر تو آپ کو خوش ہو نا چائے نا سس کے میٹنگ میں جا نے سے تو بچ گئی ہیں آپایک میٹنگ میں جانا تھا ناں اس لیے لیکن وہ کینسل ہو گئی
ہی ہی ہی
پھر تو آپ کو خوش ہو نا چائے نا سس کے میٹنگ میں جا نے سے تو بچ گئی ہیں آپایک میٹنگ میں جانا تھا ناں اس لیے لیکن وہ کینسل ہو گئی
ہی ہی ہی
موقعہ اچھا ہے ۔ غصہ نکالیے کسی پر۔مجھے ابھی ابھی آرہا ہے۔
کس پر نکالوں بھیاموقعہ اچھا ہے ۔ غصہ نکالیے کسی پر۔
ہم ہیں ناں۔ ہمیں بتاؤ کیا بات ہے کیوں غصہ آ رہا ہے؟کس پر نکالوں بھیا
سر میں درد ہورہا ہے بجلی بند ہوگئی ہے ایک کتاب نہیں مل رہی اور پتا نہیں کیا کیاہم ہیں ناں۔ ہمیں بتاؤ کیا بات ہے کیوں غصہ آ رہا ہے؟
اوووو۔ یہ تو بہت ساری پرابلمز ہیں۔ ایک تو نہیں ہے ۔ اس پر تو غصہ کیا احتجاج بھی بنتا ہے۔سر میں درد ہورہا ہے بجلی بند ہوگئی ہے ایک کتاب نہیں مل رہی اور پتا نہیں کیا کیا
اور نہیں تو کیا بھیااوووو۔ یہ تو بہت ساری پرابلمز ہیں۔ ایک تو نہیں ہے ۔ اس پر تو غصہ کیا احتجاج بھی بنتا ہے۔
شکر کیجئے ایک پرابلم تو آپ کے ڈر سے ہی ٹھیک ہو گئی۔ مگر یہ کبھی بھی دوبارہ بگڑ سکتی ہے۔اور نہیں تو کیا بھیا
ویسے بجلی ابھی ابھی آگئی ہے میرے غصے سے ڈر کے
ہاں جیشکر کیجئے ایک پرابلم تو آپ کے ڈر سے ہی ٹھیک ہو گئی۔ مگر یہ کبھی بھی دوبارہ بگڑ سکتی ہے۔
جی ! مگر اب غصہ کیوں آ رہا ہے؟
اب تھوڑا تھوڑا کم ہورہا ہےجی ! مگر اب غصہ کیوں آ رہا ہے؟
بہت خوب۔ ایک گلاس پانی کا پی لو اور کم ہو جائے گا۔اب تھوڑا تھوڑا کم ہورہا ہے
اوکے بھیابہت خوب۔ ایک گلاس پانی کا پی لو اور کم ہو جائے گا۔
پی کر بتائیے گا کیسا لگا؟اوکے بھیا
اچھا لگا بھیاپی کر بتائیے گا کیسا لگا؟
بہت خوب ۔اچھا لگا بھیا