آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

تبسم

محفلین
آجا ئے گا بھی تو یہاں کیا کرئیں گے صرف لکھ کر ڈانٹ سکتے ہیں
میں تو آج کسی نا کسی کو غصہ میں دیکھ نا چاہا رہی ہوں
 

تبسم

محفلین
آپ کو سب پتہ تو ہے پھر کیوں پوچھ رہی ہیں :thinking:
اس لئے کے ایک بار پھر سوچیں اور واپس جانے کے بارے میں میں آج وہاں گئی تھی بہت شانتی ہے ہوں کچھ پوسٹ کر نے کو دل نہیں کر رہا تھا۔ تانیہ جی خوشی سے بات کر نا چہارہی ہےکہاں گئی وہ کہے رہی تھی
 

تبسم

محفلین
وہاں گئے تو پتا نہیں کچھ آچھا نہیں لگ رہا ہے وہ سے بھی مجھے تو پہلے سے ہی وہاں کے کچھ لوگ پسند نہیں ہے اُن کا برتاؤ کچھ ٹھیک نہیں لگتا ہے اس وجہہ سے بھی میں وہاں خاموش ہی رہتی ہوں اب تو اور بھی ڈر لگ رہا ہے
 

تبسم

محفلین
کچھ چیزیں نا ایریٹیٹ کر تی ہیں جن کو ایگنور کر نا مشکل ہو جاتا ہے کبھی کبھی کیا جا سکتا ہے روز نہیں کیا جا سکتا اس لیے میں کم جا تی ہوں اب تو وہاں کچھ زیادہ ہی نظر آرہا ہے جو برداش کے باہر ہے نا جانا ہی بہتر لگ رہا ہے
 
Top