ناعمہ عزیز
لائبریرین
ابھی تو گیس والوں پر بڑا غصہ آیا ہے مجھے ۔ دل کر رہا ہے گیس آئے تو دھیر سارا ناشتہ ایک ہی بار کر لوں ۔ کل کرنے کی ضرورت ہی نا پڑے۔
آپ غصہ نہ کریں ایسے ہی ناشتہ بنالیںابھی تو گیس والوں پر بڑا غصہ آیا ہے مجھے ۔ دل کر رہا ہے گیس آئے تو دھیر سارا ناشتہ ایک ہی بار کر لوں ۔ کل کرنے کی ضرورت ہی نا پڑے۔
ہاہاہا بڑا اچھا طریقہ ہےآپ غصہ نہ کریں ایسے ہی ناشتہ بنالیں
اچھا ہے نا کچھ تو ایجاد ہو رہا ہےایسے ہی حالات رہے تو کافی چیزیں ایجاد کرلیں گے
آپ غصہ نہ کریں ایسے ہی ناشتہ بنالیں
کیا ہوا ناعمہ لگاتا ہے آپ کو بہت پسند آیا کب ٹرائی کر رہی ہوں
کروں گی کچھ دنوں میں ٹرائیکیا ہوا ناعمہ لگاتا ہے آپ کو بہت پسند آیا کب ٹرائی کر رہی ہوں
او اچھا پھر تو مجھے روزہ رلکھنا چاہیے اُس دنکروں گی کچھ دنوں میں ٹرائی
کیوں ؟او اچھا پھر تو مجھے روزہ رلکھنا چاہیے اُس دن
کہیں آپ مجھے کھانے کو ہی نہ کہہ دئیں
ہی ہی ہی ہی کہوں گی تو ضرورکہیں آپ مجھے کھانے کو ہی نہ کہہ دئیں
میں تو کہتا ہوں کہ اس سے دوگنا، تگنا بلکہ چار گنا غصہ کرے تاکہ اس کی تپش میں ناشتہ تو بن سکے۔آپ غصہ نہ کریں ایسے ہی ناشتہ بنالیں