آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

کھوکھر

محفلین
کچھ چیزیں نا ایریٹیٹ کر تی ہیں جن کو ایگنور کر نا مشکل ہو جاتا ہے کبھی کبھی کیا جا سکتا ہے روز نہیں کیا جا سکتا اس لیے میں کم جا تی ہوں اب تو وہاں کچھ زیادہ ہی نظر آرہا ہے جو برداش کے باہر ہے نا جانا ہی بہتر لگ رہا ہے
جب وہاں کوئی دوست ہوتب چلی جایا کریں
 

شمشاد

لائبریرین
وہاں گئے تو پتا نہیں کچھ آچھا نہیں لگ رہا ہے وہ سے بھی مجھے تو پہلے سے ہی وہاں کے کچھ لوگ پسند نہیں ہے اُن کا برتاؤ کچھ ٹھیک نہیں لگتا ہے اس وجہہ سے بھی میں وہاں خاموش ہی رہتی ہوں اب تو اور بھی ڈر لگ رہا ہے
یہ کس جگہ کی باتیں ہو رہی ہیں، ذرا مجھے بھی تو بتائیں۔
 
Top