شمشاد
لائبریرین
وہ دوسرا فورم کون سا ہے۔ مجھے بتاؤ میں بھی وہاں کا چکر لگاؤں۔میں نے آپ کو کہاتھا نا بھائی میں دوسرے فورم پر بھی ہوں وہیں کی باتیں ہو رہی ہیں
وہ دوسرا فورم کون سا ہے۔ مجھے بتاؤ میں بھی وہاں کا چکر لگاؤں۔میں نے آپ کو کہاتھا نا بھائی میں دوسرے فورم پر بھی ہوں وہیں کی باتیں ہو رہی ہیں
جب تم تھانے کا چکر لگاؤ گی۔اور وہ کچھ دن کب ختم ہوگے
ہمممممممم اس بارے میں سوچنا پڑے گا ہماری اردو ہےوہ دوسرا فورم کون سا ہے۔ مجھے بتاؤ میں بھی وہاں کا چکر لگاؤں۔
اففففففففف نہیں لگاؤں گی میں توجب تم تھانے کا چکر لگاؤ گی۔
جب میں چھوٹی تھی ناں تو جب بابا کہتے کون سی والی آئسکریم کھانی ہے تو میرا جواب ہوتا تھا کہ "بڑی والی"چلیں جی، پہلے یہ بتائیں کہ کون سی آئس کریم ہو؟
چھوٹی تو آپ اب بھی ہیں۔ بس مجھ سے عمر میں بڑی ہیںجب میں چھوٹی تھی ناں تو جب بابا کہتے کون سی والی آئسکریم کھانی ہے تو میرا جواب ہوتا تھا کہ "بڑی والی"
ہی ہی ہی ہی
ہاہاہاہاہاہا بھیا آپ سے بڑی ہوں ہی ہی ہی ہی ہیچھوٹی تو آپ اب بھی ہیں۔ بس مجھ سے عمر میں بڑی ہیں
لٹر پیک چلے گا؟ یہاں اس سے بڑی آئس کریم عام طور پر نہیں ملتی
ذائقہ کون کون سا ہو؟ میرے پاس اس وقت تو صرف ونیلا اور وائٹ چاکلیٹ ود ونیلا ہی موجود ہیںہاہاہاہاہاہا بھیا آپ سے بڑی ہوں ہی ہی ہی ہی ہی
چلے گا۔۔ بس تین پیک لے آئیے گا
کچھ نیکیاں تو مل جائیں گیتو کوئی آپ کی برائی کر تو آپ خوش ہوتی ہیں کیا؟
کیوں بھائی میں نے کیا کر دیا ہےجو آپ کو غصہ آرہامجھے تبسم پر غصہ آنا شروع ہو گیا ہے۔
غصہ ہی کروں گی
کیوں کہ سیماب تم پر غصہ کر رہی ہے۔کیوں بھائی میں نے کیا کر دیا ہےجو آپ کو غصہ آرہا