آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

قیصرانی

لائبریرین
جب میں چھوٹی تھی ناں تو جب بابا کہتے کون سی والی آئسکریم کھانی ہے تو میرا جواب ہوتا تھا کہ "بڑی والی"
ہی ہی ہی ہی
چھوٹی تو آپ اب بھی ہیں۔ بس مجھ سے عمر میں بڑی ہیں :)

لٹر پیک چلے گا؟ یہاں اس سے بڑی آئس کریم عام طور پر نہیں ملتی :(
 

قیصرانی

لائبریرین
aino-vanilja-valkosuklaan-kuiskaus.jpg
aino-vanilja-valkosuklaan-kuiskaus.jpg
aino-vanilja-valkosuklaan-kuiskaus.jpg
 
Top