آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

ملائکہ

محفلین
نہیں۔ میں اتنے جھنجھٹوں میں نہیں پڑتا۔ جب اس طرح کی صورتحال آتی ہے تو میں فوری فیصلہ کر لیتا ہوں کہ ہمیں اپنی راہیں الگ کر لینی چاہیئں۔ تاہم یہ صورتحال بہت کم ہی پیش آتی ہے
جب یہ صورتحال نا ہو تو ڈانٹ دیا کریں:p
 
اسد عباسی

محفلین
السلام علیکم
پہلے دھاگے کی عمر تو ختم ہوگئی ہے اب میں نے دوسر کھول دیا
سب یہاں کر بتائیں آپ کو غصہ کب آتا ہے
بہن آپ نے کس دو کے سر کھول دئیے ھیں آپ نے لکھا ھے "میں نے دو سر کھول دیا":praying:
اور جہاں تک غصے کی بات ھے وہ تب آتا ھے جھ ھم صبر کی حد سے دو چار کلومیٹر آگے نکل جاتے ھیں ۔
 
تبسم

ہاں جی غصہ جب آئے گا کچھ ایسا ہی کر نے کی سوچ رہی تھی پر یہاں پر کوئی ایسا ملا نہیں جو مجھے غصہ میں لا سکے اور نا ہی کوئی تیار ہوا آپنا دو سر کھول وانے والا تو دوسرا دھاگہ ہی کھول دیا۔
اور وہ دو چار کلو میٹر آگےکب جا تے ہیں آپ
 
دو چار کلومیٹر تب جاتے ھیں جب صبر کا پیمانہ لبریز ھو کر شہر میں سیلاب آ جاتا ھے۔:rain:
 
تبسم

محفلین
پھر بتائیں نا غصہ اور ناراضگی کا فرق؟
غصہ غصہ ہو تا ہے جس میں انسان کو خود پتا نہیں ہو تا وہ کسے کیا کھے رہا ہے اور کیا کر رہا ہے اس سے باد میں آپ کو ہی افسوس ہو تا ہے اگر کسی کے ساتھ بُرا برتاؤ کر دیا ہو تو
ناراض ہو کر یہ بتایا جا سکتا ہے کے ہم کو اُس شحص کی کوئی بات بُری لگی ہے
 
قیصرانی

لائبریرین

پھر برا منانا کیا ہوا؟
 
Top