ناعمہ عزیز
لائبریرین
ہاں یہ بھی ٹھیک کہا ہے ۔غصہ کسی ایک فرد پر ہو تو دوسروں کو کیوں تکلیف دوں؟
ہاں یہ بھی ٹھیک کہا ہے ۔غصہ کسی ایک فرد پر ہو تو دوسروں کو کیوں تکلیف دوں؟
لیکن اگر یہ بات نثر میں بھی لکھی جائے تو یہی رہے گی۔شعر کے آخر میں فل سٹاپ لگانے سے وہ نثر نہیں بن جاتا
بہت فرق ہے بھائیدونوں میں کیا فرق ہے؟
جب یہ صورتحال نا ہو تو ڈانٹ دیا کریںنہیں۔ میں اتنے جھنجھٹوں میں نہیں پڑتا۔ جب اس طرح کی صورتحال آتی ہے تو میں فوری فیصلہ کر لیتا ہوں کہ ہمیں اپنی راہیں الگ کر لینی چاہیئں۔ تاہم یہ صورتحال بہت کم ہی پیش آتی ہے
وہی تو پوچھا ہے کہ کیا فرق ہے؟ کیونکہ مجھے فرق نہیں معلومبہت فرق ہے بھائی
افففففففففف آپ کو اتنا بھی نہیں پتا فرقوہی تو پوچھا ہے کہ کیا فرق ہے؟ کیونکہ مجھے فرق نہیں معلوم
بہن آپ نے کس دو کے سر کھول دئیے ھیں آپ نے لکھا ھے "میں نے دو سر کھول دیا"السلام علیکم
پہلے دھاگے کی عمر تو ختم ہوگئی ہے اب میں نے دوسر کھول دیا
سب یہاں کر بتائیں آپ کو غصہ کب آتا ہے
پتہ ہوتا تو پوچھ رہا ہوتا؟افففففففففف آپ کو اتنا بھی نہیں پتا فرق
ہاں جی غصہ جب آئے گا کچھ ایسا ہی کر نے کی سوچ رہی تھی پر یہاں پر کوئی ایسا ملا نہیں جو مجھے غصہ میں لا سکے اور نا ہی کوئی تیار ہوا آپنا دو سر کھول وانے والا تو دوسرا دھاگہ ہی کھول دیا۔بہن آپ نے کس دو کے سر کھول دئیے ھیں آپ نے لکھا ھے "میں نے دو سر کھول دیا"
اور جہاں تک غصے کی بات ھے وہ تب آتا ھے جھ ھم صبر کی حد سے دو چار کلومیٹر آگے نکل جاتے ھیں ۔
اسکا مطلب ہے آپ کو پتا ہے اس لئے مجھ سے پوچھ کر میرا امتحان لے رہے ہیںپتہ ہوتا تو پوچھ رہا ہوتا؟
نہیں، آپ کو غصہ دلا رہا ہوںاسکا مطلب ہے آپ کو پتا ہے اس لئے مجھ سے پوچھ میرا امتحان لے رہے ہیں
نہیں، آپ کو غصہ دلا رہا ہوں
دو چار کلومیٹر تب جاتے ھیں جب صبر کا پیمانہ لبریز ھو کر شہر میں سیلاب آ جاتا ھے۔ہاں جی غصہ جب آئے گا کچھ ایسا ہی کر نے کی سوچ رہی تھی پر یہاں پر کوئی ایسا ملا نہیں جو مجھے غصہ میں لا سکے اور نا ہی کوئی تیار ہوا آپنا دو سر کھول وانے والا تو دوسرا دھاگہ ہی کھول دیا۔
اور وہ دو چار کلو میٹر آگےکب جا تے ہیں آپ
غصہ غصہ ہو تا ہے جس میں انسان کو خود پتا نہیں ہو تا وہ کسے کیا کھے رہا ہے اور کیا کر رہا ہے اس سے باد میں آپ کو ہی افسوس ہو تا ہے اگر کسی کے ساتھ بُرا برتاؤ کر دیا ہو توپھر بتائیں نا غصہ اور ناراضگی کا فرق؟
اچھا پر آپ کو یہ صبر کا پیمانہ کہاں ملادو چار کلومیٹر تب جاتے ھیں جب صبر کا پیمانہ لبریز ھو کر شہر میں سیلاب آ جاتا ھے۔
جہاں مد مقابل کے قہر کا پیمانہ خالی ھو جاے۔وہاں ھمارا صبر کا پیمانہ خد بخد ھمارے ہاتھ میں آ جاتا ھے۔اچھا پر آپ کو یہ صبر کا پیمانہ کہاں ملا
آپ بتائیں آپ آج کسی پر غصہ تو نہیں ہوئے نااب بتائیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
پھر برا منانا کیا ہوا؟غصہ غصہ ہو تا ہے جس میں انسان کو خود پتا نہیں ہو تا وہ کسے کیا کھے رہا ہے اور کیا کر رہا ہے اس سے باد میں آپ کو ہی افسوس ہو تا ہے اگر کسی کے ساتھ بُرا برتاؤ کر دیا ہو تو
ناراض ہو کر یہ بتایا جا سکتا ہے کے ہم کو اُس شحص کی کوئی بات بُری لگی ہے