اچھا تو کہاں ہے میرا تحفہبھائی رشوت نہیں دیتے، تحفہ دیتے ہیں
آپ نے شکایت کی تھی نا، وہ اب شمشاد بھائی کے پاس ہےاچھا تو کہاں ہے میرا تحفہ
اففففففففففففففف پھر تو مجھے نہیں چاہیے واپس لے لیں آپ آپنا تحفہ شمشاد بھائی سے اب مجھے نہیں لیناآپ نے شکایت کی تھی نا، وہ اب شمشاد بھائی کے پاس ہے
کر لو گل
بری بات، تحفہ لے کر مکر نہیں جایا کرتےاففففففففففففففف پھر تو مجھے نہیں چاہیے واپس لے لیں آپ آپنا تحفہ شمشاد بھائی اب مجھے نہیں لینا
میں شمشاد بھائی کے ہاتھ میں جو بھی تحفہ ہو تا ہے وہ میں نے نہیں لینابری بات، تحفہ لے کر مکر نہیں جایا کرتے
واقعی، بھائی اگر اچھے ہوں تو بہنیں اسی طرح لاڈ کرتی ہیںمیں شمشاد بھائی کے ہاتھ میں جو بھی تحفہ ہو تا ہے وہ میں نے نہیں لینا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا آپ کو بہت بڑی غلط فہمی ہو رہی ہے شمشاد بھائی سے پوچھ لیں میں کینا لاڈ کر تی ہوں کے اُٹھواتی ہوںواقعی، بھائی اگر اچھے ہوں تو بہنیں اسی طرح لاڈ کرتی ہیں
میں برداشت کا ہتھیار استعمال کروں گا۔اچھا پر آپ کیسے بچیں گے غصہ سے
یہ غلط بات ہے تو پھر آپ ہی بتائیں مجھے غصہ کب آتا ہے
ابھی آیا تھا جب آپ نے میرا مراسلہ پڑھا!یہ غلط بات ہے تو پھر آپ ہی بتائیں مجھے غصہ کب آتا ہے
تو کچھ اچھا اچھا لکھا کریں بھائی میرے؟مجھے غصہ آتا ہے جب اگلے دن بھی یہاں آخر میں اپنے ہی پوسٹ دیکھتا ہوں
جی نہیں آیا تھاابھی آیا تھا جب آپ نے میرا مراسلہ پڑھا!
وقت کے ساتھ ہر زحم بھر جاتا ہے ۔ اور اس کی تکلیف بھی کم ہو جاتی ہےکچھ پرانے زخم تازہ ہوجائے تو پھر بھ غصہ آجاتا ہے
اچھی بات ہے۔ اللہ کرے نہ ہی آئے۔ اچھا وہ آپ نے اپنے تلگو والے جملے کا ترجمہ نہیں کیا تھا!جی نہیں آیا تھا