آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

غصہ آتا ہے، صاحبان و صاحبات! ۔۔۔ بالکل آتا ہے۔
ہماری قبیل کے لوگ ایسے ’’من مار‘‘ بھی نہیں کہ غصہ ہی نہیں آتا۔ ہاں، غصہ آنا اور چیز ہے، غصے میں ’’مت ماری جانا‘‘ اور چیز ہے۔

مجھے غصہ آتا ہے: ’’کوا سفید ہے‘‘ پر، یعنی جب کوئی ایک غلط بات پر اَڑ جائے۔
 
عینی شاہ

محفلین

پلیز ٹاک ان ایزی لینگویج :p
 
شمشاد

لائبریرین

اس میں کون سا لفظ مشکل ہے؟ اس سے زیادہ اور آسان زبان بھلا کیا ہو گی؟
 
آبی ٹوکول

محفلین
آپکو غصہ کب آتا ہے ؟
جب ہم کو غصہ آتا ہے تب ہی ہم کو غصہ آتا ہے اور یہ کب ،تب ہوتا ہے کہ جب ہم کو غصہ آتا ہے کیونکہ ہمیں غصہ ہی تب آتا ہے کہ جب ہم کو غصہ آتا لہذا غصہ کب آتا ہے جب آتا ہے تب آتا ہے ۔جب یہ اب تب کب سب ہوں توتب ہمیں غصہ آتا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
آج مجھے اپنے باس پر غصہ آیا۔ غضب خدا کا ابھی بستر سے اٹھا ہی تھا کہ اس کا فون آ گیا۔
 
Top