آپ کو کچھ کہنا ہے؟

F@rzana

محفلین
قیصرانی نے کہا:
کوئی بات نہیں‌جنابہ۔ آپ کو بھی انشاء اللہ فرصت مل جائے گی جلد ہی کچھ دن کے لیے

:shock: ہیں جی :shock: یہ آپ نے کیسے کہا؟

کیا سیکھ کر آئے ہیں؟بتاہی دیں۔ ۔ ۔ ۔ شمشاد بھائی کا قیاس درست ثابت ہوتا نظر آرہا ہے 8)
 

تیشہ

محفلین
چھوٹے بھیا مجھے بھی ذرا بتائیے گا ۔ مجھے جلدی بتا جائیے گا کہ میں مہمان ہوں :lol: فرزانہ کو بھلے آرام آرام سے بتاتے رہئیے گا ۔
 

F@rzana

محفلین
آپ لوگوں نے ابھی تک طے نہیں کیا کہ کیا کہننا سننا تھا؟ :shock: حد ہوگئی۔

فی الحال مجھے باجو کو سوری کہنا ہے، بیچاری دن بھر فون پر کانٹیکٹ کی کوشش کرتی رہیں،
اصل میں آج ریڈیو پر دو لوگوں کے انٹرویو لینے تھے، ایک ساژل ویلفیئر رائٹ اور دوسرا کاؤنٹی کاؤنسل کا، اب باجو جی آپ کو تو پتہ ہے کتنے ٹپیکل ہوتے ہیں یہ ویلفیئر اور بینیفٹ وغیرہ کے مسئلے مسائل، دماغ خراب ہوگیا، سو بورنگ اینڈ انٹریکیٹ :?

اس لیئے آپ کی کیا بلکہ کسی کی بھی کال نہیں اٹینڈ کر سکی۔
 

F@rzana

محفلین
یہ بھی کہنا ہے کہ محفل کے پھیکے پن کو دور کرنے کی کوشش کریں نا۔۔۔۔۔۔۔
آج میں حالانکہ اتنی مصروف ہوں، ابھی کوکنگ ہورہی ہے، تھوڑی دیر بعد “یوگا“ کلاس میں جانا ہے پھر بھی پیغامات ارسال کیئے جارہی ہوں، لیپ ٹاپ کو کچن میں رکھا ہوا ہے۔ :lol:
 

F@rzana

محفلین
جی قیمہ پیاز اور ماش کی دال بن رہی ہے، اب اگر لیپ ٹاپ میں سے کسی انگریز کو لہسن ادرک کی خوشبو آئی تو محفل کے رخ پر بھیج دوں گی

ورنہ “کری“ کھانے والوں کے کمپیوٹرز تک سے “ کری“ کی خوشبو آتی ہے کا شور مچ جائے گا۔ :lol:
 

قیصرانی

لائبریرین
F@rzana نے کہا:
جی قیمہ پیاز اور ماش کی دال بن رہی ہے، اب اگر لیپ ٹاپ میں سے کسی انگریز کو لہسن ادرک کی خوشبو آئی تو محفل کے رخ پر بھیج دوں گی

ورنہ “کری“ کھانے والوں کے کمپیوٹرز تک سے “ کری“ کی خوشبو آتی ہے کا شور مچ جائے گا۔ :lol:
کیا یہ اجزا ایک ہی ڈش کے ہیں؟ :shock:
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
یہ تو ماورہ کو شوق چڑھ رہے ہیں اک بار رہ آئے پھر پوچھے گے :lol:

دعا کریں ایک بار ہو آؤں سہی۔
آخر زندگی کے تقریباً پندرہ،سولہ سال وہاں گزارے ہیں۔ کچھ بھی نہیں ہوا تھا۔ اچھے بھلے گزر گئے تھے۔ :D


:D ہاں اب ماورہ کا دل نہیں لگ رہا پاکستان :p بیٹھکر رو رہی ہے کہ واپسی کب ہو ۔
شکایت ہے کہ آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے پاکستانیوں کا ، ایسے گھور گھور دیکھتے ہیں جیسے نگل ہی جائیں :lol: :lol:

آہ ، بچاری تم ، :p

واپس آؤ تو میں پوچھو اب بتاؤ کیسا رہا ؟ :p
 
Top