شمشاد نے کہا:مجھے ملک بھی پیارا ہے، لوگ بھی پیارے ہیں، ہاں سسٹم کی بات صحیح ہے کہ وہاں کوئی سسٹم یا نظام نہیں ہے۔ جس کا جتنا زور ہے اتنی ہی من مانی ہے۔
بتایا اس لیے نہیں کہ نظر نہ لگ جائے۔بوچھی نے کہا:ہاں ، واقعی میں دوبارہ بتایا ہی نہیں ماورہ نے ۔
اس میں میری بھی ہے۔ روز دیکھتی ہوں۔ اور دن گن کر گزار رہی ہوں۔شمشاد نے کہا:پھر کچھ پتہ چلا کہ ابو کس کی ٹکٹ لائے ہیں؟؟؟
ہم بھی تو وہیں کے ہیں نہ۔بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:مجھے ملک بھی پیارا ہے، لوگ بھی پیارے ہیں، ہاں سسٹم کی بات صحیح ہے کہ وہاں کوئی سسٹم یا نظام نہیں ہے۔ جس کا جتنا زور ہے اتنی ہی من مانی ہے۔
سوری پر مجھے لوگ پسند نہیں ۔
ماوراء نے کہا:اس میں میری بھی ہے۔ روز دیکھتی ہوں۔ اور دن گن کر گزار رہی ہوں۔شمشاد نے کہا:پھر کچھ پتہ چلا کہ ابو کس کی ٹکٹ لائے ہیں؟؟؟
نومبر کے پہلے ہفتے میں۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:اس میں میری بھی ہے۔ روز دیکھتی ہوں۔ اور دن گن کر گزار رہی ہوں۔شمشاد نے کہا:پھر کچھ پتہ چلا کہ ابو کس کی ٹکٹ لائے ہیں؟؟؟
ارے کیا واقعی میں تمہاری ٹکٹ بھی آ گئی ہے۔ مبارک ہو۔ کس تاریخ کو جانا ہے؟
ماوراء نے کہا:نومبر کے پہلے ہفتے میں۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:اس میں میری بھی ہے۔ روز دیکھتی ہوں۔ اور دن گن کر گزار رہی ہوں۔شمشاد نے کہا:پھر کچھ پتہ چلا کہ ابو کس کی ٹکٹ لائے ہیں؟؟؟
ارے کیا واقعی میں تمہاری ٹکٹ بھی آ گئی ہے۔ مبارک ہو۔ کس تاریخ کو جانا ہے؟
قیصرانی نے کہا:پاکستان میں سسٹم یا نظام ب ہت عمدہ ہے۔ لیکن اس پر عمل درآمد کرانے والے لوگ بالکل ہی موجود نہیں ہیں۔ سب اپنے اپنے مقصد کے لیے اس استعمال کرتے ہیں
ماوراء نے کہا:ہم بھی تو وہیں کے ہیں نہ۔بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:مجھے ملک بھی پیارا ہے، لوگ بھی پیارے ہیں، ہاں سسٹم کی بات صحیح ہے کہ وہاں کوئی سسٹم یا نظام نہیں ہے۔ جس کا جتنا زور ہے اتنی ہی من مانی ہے۔
سوری پر مجھے لوگ پسند نہیں ۔
بوچھی نے کہا:کیا بات کرتے ہیں چھوٹے بھیا ؟ کدھر کانظام ؟ کہاں کا نظام اور کیسا نظام ۔
قیصرانی نے کہا:بوچھی نے کہا:باجو، اس پر اور اس سے اگلی پوسٹ کے بارے میں میں نے ایک تفصیلی دھاگہ کھولنا ہے۔ مجھے ذرا واپس آ لینے دیں
اب تو واپسی ہوچکی ہے کہاں ہے تفصیلی دھاگہ؟