F@rzana نے کہا:پانی کا ٹب بھر کر اس میں ڈبکیاں لگالیں
اور پلیز اب یہ فرمان جاری مت کیجئے گا کہ ٹب بھی نہیں ہے خرید کر دو۔
(یہاں چندہ لینا اور دینا دونوں منع ہے)
رضوان نے کہا:ٹب میں برف بھی ڈالنی پڑے گی۔
یہ تو شمشاد بھائی کا مسئلہ ہے ۔ مجھے یہ کہنا تھا کہ۔۔۔ چلیں پھر سہی۔ لیکن جب کچھ کہنا ہوتا ہے تو کوئی ملتا نہیں اب جبکہ سب کچھ کہہ چکے تو سب کیوں پوچھ رہے ہیں؟
F@rzana نے کہا:واقعی
جو بھی لقب ملے گا قبول کر لیں گے؟؟؟
سوچ لیں!