F@rzana نے کہا:پانی کا ٹب بھر کر اس میں ڈبکیاں لگالیں![]()
اور پلیز اب یہ فرمان جاری مت کیجئے گا کہ ٹب بھی نہیں ہے خرید کر دو۔
(یہاں چندہ لینا اور دینا دونوں منع ہے)
![]()
![]()
رضوان نے کہا:ٹب میں برف بھی ڈالنی پڑے گی۔
یہ تو شمشاد بھائی کا مسئلہ ہے ۔ مجھے یہ کہنا تھا کہ۔۔۔ چلیں پھر سہی۔ لیکن جب کچھ کہنا ہوتا ہے تو کوئی ملتا نہیں اب جبکہ سب کچھ کہہ چکے تو سب کیوں پوچھ رہے ہیں؟
F@rzana نے کہا:واقعی![]()
جو بھی لقب ملے گا قبول کر لیں گے؟؟؟
سوچ لیں!