زبردست!فریب ناتمام
خود نوشت از جمعہ خان صوفی، بقول بی بی سی ایک ناکام قوم پرست کا اقبالیہ بیان
معلوم نہیں اس میں مزاحیہ کیا تھا۔ سینکڑوں سیٹنگز تھیں کیمرے کی۔کیمرے کی یوزر گائیڈ پڑھ رہا ہوں
بھائی کیا یہ اسلامی کتاب ہے؟؟بڑے عرصہ سے یہ کتاب انٹرنیٹ پر تلاش کر رہا تھا. پھر کسی نے تجلی کے تمام شماروں کی پی ڈی ایف کا ربط دیا. مگر ان میں ہر پی ڈی ایف سےسکینڈ فارم میں پڑھنا مشکل تھا.
آج ایک اور کتاب کی تلاش میں ابو کی لائبریری چھان رہا تھا تو یہ مل گئی.
اسے کہتے ہیں کہ بچہ بغل میں، ڈھنڈھورا شہر میں.
یہ فکاہیہ کالمز پر مبنی کتاب ہے. لکھی ایک مولانا صاحب نے ہے، تو شاید کچھ اسلامی بھی ہو. پڑھ کر ہی بتا سکتا ہوں.بھائی کیا یہ اسلامی کتاب ہے؟؟
اچھا بھائی پڑھ کر بتایئں گایہ فکاہیہ کالمز پر مبنی کتاب ہے. لکھی ایک مولانا صاحب نے ہے، تو شاید کچھ اسلامی بھی ہو. پڑھ کر ہی بتا سکتا ہوں.
ذرا دیکھنا یہ کس کی تصویریں ہیں - مسجد سے مے خانے تکاچھا بھائی پڑھ کر بتایئں گا
احمد ندیم قاسمی کی "شعلہ گل" کا مطالعہ جاری ہے۔
ماشاءاللہ۔ اتنی کتابیں! آپ مطالعہ کے علاوہ بھی کچھ کرتے ہیں؟کئی چاند تھے سرِ آسمان شروع کیا تھا، چند دن کا وقفہ درمیان میں حائل ہوا اب دوبارہ شروع کیا ہے۔ پرسوں تک ختم ہوجائے گا۔
جزاکاللہ بھائیذرا دیکھنا یہ کس کی تصویریں ہیں - مسجد سے مے خانے تک
یہ ایک تحریر اسی کتاب سے ہے
زبردست جناب۔
نہیں جی اسکے بعد 3-4 کتابیں آ چُکی ہیں۔زبردست جناب۔
کیا یہ تازہ ترین تخلیق ہے شفک بی بی کی؟
ماشاءاللہ۔ اتنی کتابیں! آپ مطالعہ کے علاوہ بھی کچھ کرتے ہیں؟