محمد وارث
لائبریرین
جی یہ کتاب انگریزی میں ہے۔ میں یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ گجرال نے شاعروں اور ادیبوں کی صحبت پائی اور دوسرے بھارتی وزیرِ اعظموں کی بنسبت (سوائے نہرو کے) ان کی اردو بہت بہتر تھی اور اردو کے مصنف بھی تھے۔کتاب کا سرورق تو انگریزی میں ہے۔ مہربانی فرما کے وضاحت کیجیے گا کہ یہ کتاب کس زبان میں ہے؟ مجھے اس جملہ کی وجہ سے الجھن ہے۔