قائد اعظم نے پاکستان کے پہلے آرمی چیف جنرل گریسی کو کشمیر فتح کرنے کا حکم دیا تھا۔ اس انگریز جرنیل نے صاف انکار کر دیا۔ اس میں سیاست دانوں کا کیا قصور ہے؟ دوسری طرف بھارت میں سردار پٹیل نے اپنے آرمی چیف کو حکم دے کر کشمیر، جوناگڑھ، نظام حیدر آباد سب کے سب بھارت میں ضم کر لئے۔اس جنگ میں کامیابی حاصل نہ ہونے کا سارا ملبہ انہوں نے سیاستدانوں پر ڈال دیا ہے۔
ایسا کچھ نہیں ہوا تھا، ایک تو یہ کہ تقسیم سے پہلے انگریز کمانڈر ان چیف نے ان انگریز افسروں کو جنہوں نے یہاں (دونوں طرف) رہنے کا فیصلہ کیا تھا، کو پابند کیا تھا کہ وہ کسی تنازعے میں شامل نہیں ہوں گے۔ دوسرا یہ کہ کشمیر آپریشن ریگولر فوج کو بہت بعد میں دیا گیا تھا اور اس سے پہلے ایک مقامی بریگیڈیئر کو "جنرل طارق" (طارق بن زیاد سے) کا کوڈ نام دے کر لشکریوں اور قبائلیوں سے سارا کام لیا گیا، اس میں بھی یہ رازداری برتی گئی کہ کسی انگریز افسر کو اس سارے آپریشن کی بھنک نہ پڑے اور ایک کمیٹی سارا کام کرتی رہی جس میں وزیر اعظم اور زیادہ تر پنجاب کے سیاستدان تھے جو اس بات سے ڈرے ہوئے تھے کہ کہیں انڈیا مکمل جنگ ہی نہ شروع کردے۔ یہ نافرمانی وغیرہ کا ڈھونگ اس وقت رچایا گیا جب انڈیا سری نگر ایئرپورٹ کے ذریعے اپنی فوج وہاں اتار چکا تھا، اس سے پہلے لوٹ مار اور لشکریوں کے راشن کے نام پر بازاروں میں روزانہ منوں کے حساب سے راشن کی فروخت کی ایک لمبی کہانی ہے!قائد اعظم نے پاکستان کے پہلے آرمی چیف جنرل گریسی کو کشمیر فتح کرنے کا حکم دیا تھا۔ اس انگریز جرنیل نے صاف انکار کر دیا۔ اس میں سیاست دانوں کا کیا قصور ہے؟ دوسری طرف بھارت میں سردار پٹیل نے اپنے آرمی چیف کو حکم دے کر کشمیر، جوناگڑھ، نظام حیدر آباد سب کے سب بھارت میں ضم کر لئے۔
یعنی پاکستان کی سول قیادت اول دن سے ہی بزدل اور ڈرپوک تھی۔ جرنیل ان کی اس کمزوری کا کیوں نہ فائدہ اٹھاتے۔دوسرا یہ کہ کشمیر آپریشن ریگولر فوج کو بہت بعد میں دیا گیا تھا اور اس سے پہلے ایک مقامی بریگیڈیئر کو "جنرل طارق" (طارق بن زیاد سے) کا کوڈ نام دے کر لشکریوں اور قبائلیوں سے سارا کام لیا گیا، اس میں بھی یہ رازداری برتی گئی کہ کسی انگریز افسر کو اس سارے آپریشن کی بھنک نہ پڑے اور ایک کمیٹی سارا کام کرتی رہی جس میں وزیر اعظم اور زیادہ تر پنجاب کے سیاستدان تھے جو اس بات سے ڈرے ہوئے تھے کہ کہیں انڈیا مکمل جنگ ہی نہ شروع کردے۔
ہاں ہاں، مگر جرنیل بڑے بہادُر تھے۔یعنی پاکستان کی سول قیادت اول دن سے ہی بزدل اور ڈرپوک تھی۔ جرنیل ان کی اس کمزوری کا کیوں نہ فائدہ اٹھاتے۔
بہادر جرنیلوں کے کارہائے نمایاں پر بھی روشنی ڈالیے۔ دشمن کے ساتھ کتنی جنگیں جیتیں، کتنی مرتبہ اپنا ملک فتح کیا۔یعنی پاکستان کی سول قیادت اول دن سے ہی بزدل اور ڈرپوک تھی۔ جرنیل ان کی اس کمزوری کا کیوں نہ فائدہ اٹھاتے۔
میں نے کل ہی فتحِ اندلس ختم کی ہے۔۔۔۔۔
اور آج ایک نئی کتاب جب زِندگی شروع ہوئی کے مطالعے کا ان شاء اللہ تعالیٰ آغاز کرنا ہے۔
اچھاجب زندگی شروع ہوئی کی تعریف سنی ہے لیکن پڑھی نہیں ہے ابھی تک۔
مصنف؟جب زندگی شروع ہوئی کی تعریف سنی ہے لیکن پڑھی نہیں ہے ابھی تک۔
مجھے کسی نے بہت سال پہلے تحفے میں دی تھی۔ لیکن پڑھی ابھی چند دن پہلے ہے۔ کافی پر اثر انداز میں تحریر کی گئی ہے۔جب زندگی شروع ہوئی کی تعریف سنی ہے لیکن پڑھی نہیں ہے ابھی تک۔
اردو محفل میں بارِ دگر خوش آمدید بہنا! کہاں رہیں اتنے دن؟ ہماری ’’جنگل بک‘‘ مکمل ہوگئی اور آپ کی تبصرے کی منتظر ہے!مجھے کسی نے بہت سال پہلے تحفے میں دی تھی۔ لیکن پڑھی ابھی چند دن پہلے ہے۔ کافی پر اثر انداز میں تحریر کی گئی ہے۔