ایک یا دو کتب ایک وقت میں۔آپ یہ سب کتابیں بہ یک وقت پڑھ رہے ہیں یا یہ ایک ایک کرکے ان کی باری آتی ہے۔
اردو ترجمے کا علم نہیں تھا مجھے۔۔۔ بزرگوں کے لئیے خریدوں گی ان شاءاللہشاید : جون ایلیا
خرد مند آدمی (Sapiens)
بنی نوع انسان کی مختصر تاریخ (A Brief History of Humankind)
مصنف : یووال نوحا ہریری (Yoval Noah Harari)
مترجم : عمر بنگش
ہم تو اس لڑی کے مراسلات پڑھ رہے ہیں
میں نے بھی "اسی وقت" مراسلہ لکھنے کے بعد سوچا تھا کہ جو اس لڑی کو پڑھ لے، وہ تو بہت "پڑھا" ہوا کہلائے گا۔اب اِسے بھی "اُس" گنتی میں شامل مت کروا دیجے گا۔
ابھی ہفتہ قبل پہلے بھی اسی لائبریری کے باہر سے گزرا ہوں۔ الحمداللہ وہی اثر ہے جو باتوں میں نظر آرہا۔۔۔میں نے بھی "اسی وقت" مراسلہ لکھنے کے بعد سوچا تھا کہ جو اس لڑی کو پڑھ لے، وہ تو بہت "پڑھا" ہوا کہلائے گا۔
نیرنگ خیال نے کچھ ایسی بات کی تھی کہ وہ سینٹرل لائبریری بہاولپور کے نزدیک سے گذرتے ہیں تو ان پہ بھی کتب خانہ کا اثر ضرور ہو گا۔
اس طرح تو ہمارے ادارے کے کتب خانہ میں ہمارا جانا لگا ہی رہتا ہے اور سینٹرل لائبریری کے آگے سے بھی ہم گزرتے رہتے ہیں۔۔۔۔ اور اس لڑی سمیت ایسی کئی لڑیاں پڑھ چکے۔ محمد احمد کے تبصرے بھی پڑھ لیتے ہیں۔
بس جی مجھے اپنی قابلیت کا پکا یقین ہو گیا ہے۔
کل دوبارہ اسی لائبریری کے سامنے سے گزر ہوا۔ الحمداللہ مہینے بھر کا سامان ہوا چاہتا ہے۔ابھی ہفتہ قبل پہلے بھی اسی لائبریری کے باہر سے گزرا ہوں۔ الحمداللہ وہی اثر ہے جو باتوں میں نظر آرہا۔۔۔