فرحت کیانی
لائبریرین
السلام علیکم خلیل بھائی اور شکریہ۔ بس مصروفیات بڑھتی جا رہی ہیں۔ اس لیے کافی عرصہ موقع نہیں ملا۔ اب بھی جب یہ محسوس ہونے لگا کہ اردو لکھنے اور ٹائپ کرنے کی جو تھوڑی بہت صلاحیتیں تھیں ان کو بھی زنگ لگ رہا ہے تو سوچا کچھ وقت نکالنا ضروری ہے۔اردو محفل میں بارِ دگر خوش آمدید بہنا! کہاں رہیں اتنے دن؟ ہماری ’’جنگل بک‘‘ مکمل ہوگئی اور آپ کی تبصرے کی منتظر ہے!
آپ کو پتہ ہے خلیل بھائی کہ میں نے سب سے زیادہ جنگل بک اور داستان آزاد کو ہی مس کیا اس تمام عرصے میں۔ ربط مل جائے تا کہ پڑھنا شروع کروں؟