سید عاطف علی
لائبریرین
نہیں ایک اور ہے۔ یہ بھی ایک خاتون مصنفہ کا ہی ہے۔یہ وہی رومانی ناول ہے یا کوئی نیا ہے؟
نہیں ایک اور ہے۔ یہ بھی ایک خاتون مصنفہ کا ہی ہے۔یہ وہی رومانی ناول ہے یا کوئی نیا ہے؟
سائنس پر فوکس تھا یا آرٹ پر ۔زندگی کے مجموعی لحاظ سے ۔کچھ اچھی معلومات تھیں لیکن مجموعی طور پر کتاب اچھی نہ لگی
نہیں ایک اور ہے۔ یہ بھی ایک خاتون مصنفہ کا ہی ہے۔
کل یہ بھی ختم کر لیا ۔احتیاط لازم ہے۔ کہیں آپ اختر شیرانی نہ بن جائیں رومانوی ناولیں پڑھ پڑھ کر۔
اختر شیرانی ہمیں بہت پسند ہیں اور انکی سلمیٰ بھی ۔۔۔۔کل یہ بھی ختم کر لیا ۔
اختر یت محسوس ہو نے لگی ہے تھوڑی تھوڑی ۔
اور ریحانہ ؟اختر شیرانی ہمیں بہت پسند ہیں اور انکی سلمیٰ بھی ۔۔۔۔
شمسہ، عذرا، اور پروین بھی تو ہیں۔اور ریحانہ ؟
اور عذرااور ریحانہ ؟
آپا یہ تو پانچ ہو گئیں ۔ یعنی ایک زیادہ ۔اور عذرا
پر جو بات سلمیٰ کی ہے وہ کسی کی نہیں
صد فی صد درست کہا آپ نے۔۔۔۔پرانی کتابیں دیکھ رہی تھی تو جسٹس ایم آر کیانی کی کتاب افکار پریشاں نظر آئی۔ دوبارہ بلکہ شاید سہ بارہ پڑھنی شروع کی ہے۔ آج کل کے حالات کے تناظر میں پھر نئی نئی محسوس ہو رہی ہے۔
کہیں اس ناول میں کاٹے لگانے کا مشورہ تو نہیں دیا گیا؟اوپندر ناتھ اشک کا ناول
گرتی دیواریں