محمداحمد
لائبریرین
بچپن کی یادوں کو تازہ کرنے کے لئے میں تو آج ہمدرد نونہال جون 2010 کے خاص نمبر کا مطالعہ کر رہا ہوں۔ بڑے مزے مزے کی کہانیاں ہیں اس میں۔ سچ میں آپ بھی خریدیے! ساتھ میں ایک چھوٹی سی کہانیوں کی کتاب بھی تحفہ میں ملے گی!
نونہال میرا بھی پسندیدہ رسالہ رہا ہے اور اب بھی جب ملتا ہے تو پورا پڑھ لیتا ہوں۔