سیڑھیوں والا پل
(افسانے)
حمید قیصر
پہلی بار کوئی کتاب آڈیو بک کی صورت میں پڑھ رہا ہوں کہ اس کی ای بک لائبریری میں نہیں تھی۔ مجھے لگتا ہے آڈیو بک میں زیادہ یکسوئی کی ضرورت ہوتی ہے۔
کتاب ہے این لیک کی اینسلری سورڈ
بس ایسے ہی لکھ دیا تھا : )کچھ تفصیل ہو جائے؟
میں نے بعض آڈیو بک سنے ہیں جتنی خاموشی کتاب پڑھنے کے لیے درکار ہے اتنی ہی آڈیو بک کے لیے بھی چاہیے سنتے وقت کان اور دماغ کا استعمال ہوتا ہے سو یکسوئی کی ضرورت ہے جب کہ پڑھتے وقت آنکھ اور دماغ استعمال ہوتے ہیں شاید اسی لیے توجہ خود بخود مرکوز ہوتی ہےپہلی بار کوئی کتاب آڈیو بک کی صورت میں پڑھ رہا ہوں کہ اس کی ای بک لائبریری میں نہیں تھی۔ مجھے لگتا ہے آڈیو بک میں زیادہ یکسوئی کی ضرورت ہوتی ہے۔
کتاب ہے این لیک کی اینسلری سورڈ
کونسا ناول چاہیے؟نسیم حجازی کوپڑھنے کا دل کررہا ہے کوئی ہے لنک کسی پاس؟
کوئی بھی چلے گاکونسا ناول چاہیے؟
ذپ دیکھ لیجئے گا۔ شکریہکوئی بھی چلے گا