سارہ خان
محفلین
ڈائونلوڈ کر کے پڑھ لیں ۔۔۔ فنی ہے بہت ۔۔۔کیا اتنا اچھا ہے کہ اس پر باقاعدہ پیسے لگا کر خریدا جائے؟
ڈائونلوڈ کر کے پڑھ لیں ۔۔۔ فنی ہے بہت ۔۔۔کیا اتنا اچھا ہے کہ اس پر باقاعدہ پیسے لگا کر خریدا جائے؟
کیا مختار مسعود کی کوئی نئی کتاب ائی ہے؟
ان کی پرانی کتابوں کے نام بتائیں اگر اچھی ہیں تو۔۔۔۔ میں پڑھنا چاہوں گا۔ جزاک اللہ
زبردستمختارمسعود کی اب تک تین کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں، جن میں سے دو ہم نے پڑھی ہیں۔ پڑھی کیا ہیں بار بار پڑھی ہیں۔ خوبصورت ترین کتابیں ہیں۔ مزیدارمزیدار
۱۔ آوازِ دوست
۲۔ سفر نصیب
۳۔ لوحِ ایام
اور اس طرح کوئی آپ سے کتاب مانگے گا بھی نہیںایک تجربہ کیجیے مختار مسعود کی کسی بھی کتاب کے ساتھ۔ پڑھتے وقت ہائی لائیٹر ہاتھ میں رکھیے اور ہر اچھے جملے کو ہائی لائیٹ کرتے جائیے۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ پوری کتاب کو پیلا کرکے ہی رہیں گے۔ آزمائش شرط ہے۔
پہلی کتاب تو محفل پر رکنیت لے چکی ہے۔ دیکھیں باقی کب آتی ہیںمختارمسعود کی اب تک تین کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں، جن میں سے دو ہم نے پڑھی ہیں۔ پڑھی کیا ہیں بار بار پڑھی ہیں۔ خوبصورت ترین کتابیں ہیں۔ مزیدارمزیدار
۱۔ آوازِ دوست
۲۔ سفر نصیب
۳۔ لوحِ ایام
اس کے دو ابواب متعلقہ ہیں، ایک کا ترجمہ کر چکا، دوسرے کا تقریباً پورا ہو چکا ہے۔ امید ہے کہ آج ہی محفل پر شیئر کر دوں گا۔ چاہیں تو ای میل بھیمیں نے یہ فہرست پڑھ لی ہے۔۔۔
میرے لیے باعث حیرت ہے یہ امر کہ اس میں سے کافی سارے میں نے بھی پڑھے رکھے ہیں۔
آپ کا جو اپنا اردو ترجمہ ہے۔ وہ ای میل پر ارسال فرما دیجیے اگر مناسب سمجھیں۔ میں نے مقبول جہانگیر ہی کے تراجم پڑھ رکھے ہیں۔
میرے پاس محض لوحِ ایام ہے اور اس کو تفصیل سے پڑھنا ہے ابھیمختارمسعود کی اب تک تین کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں، جن میں سے دو ہم نے پڑھی ہیں۔ پڑھی کیا ہیں بار بار پڑھی ہیں۔ خوبصورت ترین کتابیں ہیں۔ مزیدارمزیدار
۱۔ آوازِ دوست
۲۔ سفر نصیب
۳۔ لوحِ ایام
بتاتا ہوں اس سے بھی زیادہ غمگین۔اس سے زیادہ غمگین ناول کوئی اور زندگی میں نہیں پڑھا
اچھا ؟بتاتا ہوں اس سے بھی زیادہ غمگین۔
ان کی پرانی کتابوں کے نام بتائیں اگر اچھی ہیں تو۔۔۔۔ میں پڑھنا چاہوں گا۔ جزاک اللہ
ایک تجربہ کیجیے مختار مسعود کی کسی بھی کتاب کے ساتھ۔ پڑھتے وقت ہائی لائیٹر ہاتھ میں رکھیے اور ہر اچھے جملے کو ہائی لائیٹ کرتے جائیے۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ پوری کتاب کو پیلا کرکے ہی رہیں گے۔ آزمائش شرط ہے۔
جیسے مناسب سمجھیں۔ میں منتظر ہوں۔اس کے دو ابواب متعلقہ ہیں، ایک کا ترجمہ کر چکا، دوسرے کا تقریباً پورا ہو چکا ہے۔ امید ہے کہ آج ہی محفل پر شیئر کر دوں گا۔ چاہیں تو ای میل بھی
پہلا باب کچھ وقت لے رہا ہے، آپ کو دوسرا باب بھیج دوں؟ یہاں اس لیے پوسٹ نہیں کر رہا کہ احباب کو شاید پہلے باب کے بغیر دوسرے باب کی سمجھ نہ آئےجیسے مناسب سمجھیں۔ میں منتظر ہوں۔
ضرور۔۔۔ میں منتظر ہوں۔پہلا باب کچھ وقت لے رہا ہے، آپ کو دوسرا باب بھیج دوں؟ یہاں اس لیے پوسٹ نہیں کر رہا کہ احباب کو شاید پہلے باب کے بغیر دوسرے باب کی سمجھ نہ آئے
ان کی پرانی کتابوں کے نام بتائیں اگر اچھی ہیں تو۔۔۔۔ میں پڑھنا چاہوں گا۔ جزاک اللہ
یقیناکمال کی کتب ہیں ان کی۔ ضرور پڑھیں۔۔
آوازِ دوست
لوحِ ایام
سفر نصیب
میں نے بهی پڑهی ہے.اچهی ہے.کیا اتنا اچھا ہے کہ اس پر باقاعدہ پیسے لگا کر خریدا جائے؟
پڑھی تو میں نے تینوں ہیں اور کئی بارمختارمسعود کی اب تک تین کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں، جن میں سے دو ہم نے پڑھی ہیں۔ پڑھی کیا ہیں بار بار پڑھی ہیں۔ خوبصورت ترین کتابیں ہیں۔ مزیدارمزیدار
۱۔ آوازِ دوست
۲۔ سفر نصیب
۳۔ لوحِ ایام
مختار مسعود کے خیالات سے مجھے بعض اوقات اختلاف ہوتا ہے مگر اتنی خوبصورت اور رواں اردو نثر شاید ہی کہیں اور لکھی گئی ہو. مجھے کہیں ملیں تو میں تو ان کے ہاتھ پر بیعت کر لوں.پڑھی کیا ہیں بار بار پڑھی ہیں۔ خوبصورت ترین کتابیں ہیں۔