اگر آپ کو کتاب کے مندرجات کے بارے میں دلچسپی ہے تو ٹائپ کر دوں گا۔معروف ماہر لسانیات ڈیوڈ کرسٹل کی کتاب ہے جس میں اُس نے الفاظ پر کئی پہلووں سے گفتگو کی ہے۔۔۔
خیریت ہے۔ بس اینڈ آف لائف میڈیکل کیئر پر پڑھ رہا ہوں۔ ممکن ہے لڑی بھی پوسٹ کروںخیریت؟ آجکل موت کے عوامل پر سائنسی تحقیق ہو رہی ہے؟
اس سے زیادہ غمگین ناول کوئی اور زندگی میں نہیں پڑھاناہید سلطانہ اختر کی "زندان میں پھول"،
دو ویک اینڈز پر اتنا سب کچھ ؟کرسمس اور اس سال کے شروع میں دو ویک اینڈز پر یہ کتب پڑھیں
12 اکتوبر کی کہانی
آب گم
ابلیس مصر
ابن رشد
آپریشن ڈیزرٹ سٹارم
اردو جنرلزم
اسلامی بم کا خالق کون
الاسکا ہائی وے
اندلس میں اجنبی
انسانی جسم ایک معجزہ (انتہائی بکواس لفظی ترجمہ)
اہم پیشین گوئیاں
بجنگ آمد
بزم آرائیاں
بلوچستان کا آتش فشاں
پاکستان میں جسم فروشی
تاریخ حادثات
چراغ تلے
حساس ادارے
حشیشاں
درد کی علامات اور علاج
ڈرگ مافیا
فرار کے بعد
مکڑی ایک معجزہ (انتہائی بکواس ترجمہ)
ہینگنگ ڈیتھ
آٹھ آدم خور شیر
آدم خور کا تعاقب
آنائی کے آدم خور وحشی
بھگت گڑھ کا آدم خور
ٹری ٹاپس، اردو ترجمہ
درندوں کا شکار
راما پرم کا آدم خور
ساؤ کے آدم خور
سندر بن کا آدم خور
شکاریات
شکاریوں کا قاتل
شیر آیا شیر آیا
شیرنی
کماؤں کے آدم خور، اپنا اردو ترجمہ
گنڈولا کا آدم خور
نردولی کا آدم خور
نو آدم خور اور ایک شیطان، اپنا اردو ترجمہ
Master of Jinn کا اصل ناول اور اس کا اردو ترجمہ، اپنا شدہ شدہ
Tigermen of Anai، آنائی کے آدم خور وحشی کتاب کا پہلا باب اسی کتاب سے لیا گیا ہے اور اس کی شکل حسب معمول مقبول جہانگیر نے خوب بگاڑی
Worlds in collisions جاری ہے
یکم جنوری چھٹی تھی تو ویک اینڈ تین دن کا ہوا، اگرچہ اس میں ایک روز پہلے کی شام بھی شامل تھی۔ پھر چھ تاریخ کو Epiphany تھی، تو 7 اور 8 میں نے فری لے لیے۔ اس طرح کہنے کو تو دو ویک اینڈ تھے، مگر ڈیڑھ ہفتہ بنتے تھےدو ویک اینڈز پر اتنا سب کچھ ؟
بہت تعریف سنی ہے اس کی۔۔۔۔داؤد کے زیرِ مطالعہ ہے"ہمہ یاراں دوزخ"صدیق سالک کی۔ طویل عرصے پہلے میں نے بھی پڑھی تھی۔
میں نے یہ فہرست پڑھ لی ہے۔۔۔کرسمس اور اس سال کے شروع میں دو ویک اینڈز پر یہ کتب پڑھیں
12 اکتوبر کی کہانی
آب گم
ابلیس مصر
ابن رشد
آپریشن ڈیزرٹ سٹارم
اردو جنرلزم
اسلامی بم کا خالق کون
الاسکا ہائی وے
اندلس میں اجنبی
انسانی جسم ایک معجزہ (انتہائی بکواس لفظی ترجمہ)
اہم پیشین گوئیاں
بجنگ آمد
بزم آرائیاں
بلوچستان کا آتش فشاں
پاکستان میں جسم فروشی
تاریخ حادثات
چراغ تلے
حساس ادارے
حشیشاں
درد کی علامات اور علاج
ڈرگ مافیا
فرار کے بعد
مکڑی ایک معجزہ (انتہائی بکواس ترجمہ)
ہینگنگ ڈیتھ
آٹھ آدم خور شیر
آدم خور کا تعاقب
آنائی کے آدم خور وحشی
بھگت گڑھ کا آدم خور
ٹری ٹاپس، اردو ترجمہ
درندوں کا شکار
راما پرم کا آدم خور
ساؤ کے آدم خور
سندر بن کا آدم خور
شکاریات
شکاریوں کا قاتل
شیر آیا شیر آیا
شیرنی
کماؤں کے آدم خور، اپنا اردو ترجمہ
گنڈولا کا آدم خور
نردولی کا آدم خور
نو آدم خور اور ایک شیطان، اپنا اردو ترجمہ
Master of Jinn کا اصل ناول اور اس کا اردو ترجمہ، اپنا شدہ شدہ
Tigermen of Anai، آنائی کے آدم خور وحشی کتاب کا پہلا باب اسی کتاب سے لیا گیا ہے اور اس کی شکل حسب معمول مقبول جہانگیر نے خوب بگاڑی
Worlds in collisions جاری ہے
ذلت کو مزے دار بنانے کی باتیں ہیںبہت تعریف سنی ہے اس کی۔۔۔۔
ان کی پرانی کتابوں کے نام بتائیں اگر اچھی ہیں تو۔۔۔۔ میں پڑھنا چاہوں گا۔ جزاک اللہکیا مختار مسعود کی کوئی نئی کتاب ائی ہے؟
کیا اتنا اچھا ہے کہ اس پر باقاعدہ پیسے لگا کر خریدا جائے؟علیم الحق حقی کا’ قصہ ایک داماد کا ‘ مزاحیہ ناول دوبار پڑھ رہی ہوں ۔۔۔ بہت زبردست ہے۔۔۔