یقینا
کوئی نئی نہیں ائی؟
داخلیت پسندی کیا ہوتا ہے؟"The Power of Introverts in a World That Can't Stop Talking"
سوسن کین کی دلچسپ کتاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ داخلیت پسندی، اس کے حاملین اور سماج سے ان کے تعلق سے متعلق ہے
ہمیں آپ سے ہی پتہ چلا تھا، کہ یہ کیا ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر اب آپ سرِ محفل "کچھ" کہنا چاہتے ہیں، تو ۔۔۔داخلیت پسندی کیا ہوتا ہے؟
اس ویب سائٹ کا ڈیزائن دیکھ کر Geocities کی یاد تازہ ہو گئی!ہم سے آپ کو گلہ ہو گا، کہ بات اور مشکل کر دی ہے، سو یہاں دیکھ لیجیے
اففف اللہ۔۔۔ ایک تو علم اتنا ہے کہ اپنی کی ہوئی بات ہی بھول جاتا ہوں۔۔۔۔۔ہمیں آپ سے ہی پتہ چلا تھا، کہ یہ کیا ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر اب آپ سرِ محفل "کچھ" کہنا چاہتے ہیں، تو ۔۔۔
ہم سے آپ کو گلہ ہو گا، کہ بات اور مشکل کر دی ہے، سو یہاں دیکھ لیجیے
ان کے مطابق تو میں INTROVERT ہوں۔۔۔۔۔
ایہا میکوں آکھیسان کے مطابق تو میں INTROVERT ہوں۔۔۔۔۔
کتب کے تعارف کا دھاگہ ہےحضورمیں تو پس محفل بھی کچھ نہیں کہتا کجا یہ کہ خود کو اتنا اہل سمجھو کہ سر محفل ہی" گستاخی شاہان" کا مرتکب ہوجاؤں۔۔۔۔
اور مجھے ڈھونڈنے کے باوجود ثروت کی کتاب نہیں ملی کچھ شریک محفل کیجیے اس کتاب سے پلیزعذابِ دربدری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ثروت حسین
ول اے کوڑ مریندے ہن سائیں۔۔۔ایہا میکوں آکھیس
میں وی ایہا اکھیندا ودا۔۔۔کتب کے تعارف کا دھاگہ ہےحضور
نہ جی نہ۔۔۔۔ کبھی بھی کچھ شئیر نہیں کریں گے یہ حضرت۔۔۔۔ علم کے خزانے پر اسحاق ڈار بن کر بیٹھے رہیں گے۔اور مجھے ڈھونڈنے کے باوجود ثروت کی کتاب نہیں ملی کچھ شریک محفل کیجیے اس کتاب سے پلیز
لگتا نہیں ہے۔میں نے شاید ایک آدھی کتاب ہی زندگی میں پڑھی ہے۔ سو وہ بھی قصہ ماضی ٹھہرا۔ ان شاء اللہ جلد ہی کوئی کتاب پڑھ کر ادھر اس کا ذکر کروں گا۔ البتہ گزشتہ دنوں ضمیر جعفری کی کتاب "اڑتے خاکے" نظروں سے گزری ہے۔
سارہ! میں نے بھی یہ ناول شاید سسپینس یا جاسوسی ڈائجسٹ میں پڑھا تھا۔ واقعی بہت اداس کرنے والا تھا۔اس سے زیادہ غمگین ناول کوئی اور زندگی میں نہیں پڑھا
میں نے بھی پڑھی ہیں۔مختارمسعود کی اب تک تین کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں، جن میں سے دو ہم نے پڑھی ہیں۔ پڑھی کیا ہیں بار بار پڑھی ہیں۔ خوبصورت ترین کتابیں ہیں۔ مزیدارمزیدار
۱۔ آوازِ دوست
۲۔ سفر نصیب
۳۔ لوحِ ایام
میں نے نیٹ سے ڈائونلوڈ کر کے پڑھا تھا دو تین سال پہلے۔۔۔ اتنی بے رحم ماں کبھی کسی اور کہانی میں نہیں دیکھی ۔۔سارہ! میں نے بھی یہ ناول شاید سسپینس یا جاسوسی ڈائجسٹ میں پڑھا تھا۔ واقعی بہت اداس کرنے والا تھا۔
اب تو سارہ اخباروں میں ایسے کتنے واقعات آتے ہیں۔آج ہی بھارت کی خبر تھی کہ میاں کی بے وفائی پہ اُسے سبق سکھانے لے لئے ماں نے اپنے دو بچوں کو مار دیا۔میں نے نیٹ سے ڈائونلوڈ کر کے پڑھا تھا دو تین سال پہلے۔۔۔ اتنی بے رحم ماں کبھی کسی اور کہانی میں نہیں دیکھی ۔۔
پتا نہیں کیسے کر لیتے ہیں لوگ ایسے ظلم۔۔اب تو سارہ اخباروں میں ایسے کتنے واقعات آتے ہیں۔آج ہی بھارت کی خبر تھی کہ میاں کی بے وفائی پہ اُسے سبق سکھانے لے لئے ماں نے اپنے دو بچوں کو مار دیا۔
خوفناک،درد ناک،افسوسناک،
میں تو اِس طرح کی خبریں پڑھ کے کچھ عرصے تک اخبار پڑھنا ہی چھوڑ دیتی ہوں۔