آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

حسان خان

لائبریرین
مارک ایڈورڈ ہیرِس کی کتاب 'ایران کے اندر' پڑھ رہا ہوں۔
یہ کتاب مؤلف کی اُن تصویروں کا مجموعہ ہے جو اُنہوں نے ۲۰۰۷ء میں اپنے ایران کے سفر کے دوران کھینچی تھیں۔
Inside Iran
4490686.jpg


بعد ازاں، ایرانی فلم ساز اور ادیب بہرام بیضائی کا نمائش نامہ 'خاطراتِ ہنرپیشۂ نقشِ دوم' (۱۹۸۲ء) پڑھوں گا۔
Khaterat_e_Honaerpishe.jpg
 

محمد امین

لائبریرین
ابنِ صفی کی تزکِ دوپیازی اور پرنس چلی پڑھی ہیں پچھلے دو دن میں۔ کمال کی کہانیاں ہیں۔ ابنِ صفی نے جاسوسی ادب کے علاوہ بھی جو کچھ لکھا ہے وہ شاندار ہے۔۔
 

حسان خان

لائبریرین
آخری تدوین:

جاسمن

لائبریرین
فروری کا جاسوسی ڈائجسٹ
خطباتِ بہاولپور
اس کتاب کے شروع میں ڈاکٹر صاحب کے اصلی دستخط ہیں۔
 
Top