عبداللہ محمد
محفلین
زیک بھائی ماشاءاللہ سے جیسے ہی طائرانہ نگاہ ڈا لی غشی کے دورے پڑنے لگے۔
میں تو "ڈاؤنشی کوڈ "پڑھ کر لڑھکڑاتا پرتا تھا۔ کبھی ایدھر ٹکر مارتا تو کبھی ادھر۔
اگر اس فہرست میں سے میں نے کتابیں پڑھنا شروع کر دیں فئیر تے بقول شخصے
قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو
خوب گذرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو
بہرکیف کانٹ چھانٹ کر چار پانچ ناول نکالیں ہیں
1)The Fall of the Roman Empire: A New History of Rome and the Barbarians
2)Count of Monte Cristo
by Alexandre Dumas, Robin Buss (Translator)
3) naked sun
4) Pakistan, Hard country
5 A Time to kill by Jhon Grisham
6) The Reformation
by Diarmaid MacCulloch
اب معلوم نہیں کس ترتیب سے شروع کرونگا لیکن جان گریشم صاب سے بسم اللہ کا ارادہ ۔۔