عبداللہ محمد
محفلین
اسٹیفن ہاکنگ صاب کی
"اے بریف ہسٹری آف ٹائم" شروع کرنے والا ہوں-
اگر کوئی راہنمائی کرے تو بندہ مشکور و صدر ہوگا-
"اے بریف ہسٹری آف ٹائم" شروع کرنے والا ہوں-
اگر کوئی راہنمائی کرے تو بندہ مشکور و صدر ہوگا-
واہ آپکی کین فولیٹ سیریز بھی ختم ہو گئی- کبھی تو میں بھی شروع کروں گا-پھر شائد ختم ہونے کو بھی آجائے- اور الف شفق صاحبہ کی باسٹرڈ آف استنبول میرے خیال میں زیادہ بہتر کتاب ہے-
اس ناول کے لئے یہی کہونگا کہ چچا تارڑ صاب اسکی تعریفوں کے پل باندھتے ہیں-
میں نے اس کا اردو ترجمہ پڑھنا شروع کیا تھا، لیکن دماغ کا ایسا دہی ہوا کہ چھوڑتے ہی بنی۔اسٹیفن ہاکنگ صاب کی
"اے بریف ہسٹری آف ٹائم" شروع کرنے والا ہوں-
اگر کوئی راہنمائی کرے تو بندہ مشکور و صدر ہوگا-
ًمیں آج کل فورٹی رولز آف لو از الف شفق
ٖکا مطالعہ کر رھا ھوں
یاز بھائی بندہ آپکی صحبت سے استفادہ حاصل کرنے کا امید وار ہے سانوں تے تسی فیض دتا نہیں ایندے تے ای کجھ کرم کر دیو۔میں نے بھی شروع تو کر دی ہے۔ دیکھیں کب ختم ہوتی ہے۔ انشاءاللہ اس کے اختتام کے ساتھ ہی باسٹرڈ آف استنبول بھی شروع کرنی ہے۔

میں نے اس کا اردو ترجمہ پڑھنا شروع کیا تھا، لیکن دماغ کا ایسا دہی ہوا کہ چھوڑتے ہی بنی۔
لیکن چونکہ ہر انسان کی اپنی پسند ناپسند اور ذوق ہوتا ہے تو میرا اس کو نہ پڑھ پانا کوئی پیمانہ نہیں ہے باقی سب کے لئے۔ لہٰذا آپ ضرور پڑھیں اس کو۔ یقیناََ ہاکنگ صاحب نے کافی محنت سے لکھی ہو گی۔
میں نے ناظر محمود صاحب والا پڑھنا شروع کیا تھا، جو "وقت کا سفر" کے عنوان سے شائع ہوا تھا۔میں نے سنا ھے کہ ہاکنگ کی اس کتاب کے اردو میں دو (یا تین) ترجمے چھپے ہیں- ایک تو غالباً ناظر محمود کا کیا ہوا ہے- آپ نے کون سا ترجمہ پڑھا تھا؟
چونکہ آجکل الف شفق صاحبہ کاذکر ہو رہا آیت کی طرح
تو انکا یہ آرٹیکل پڑھا ہے عبادت کی طرح
http://tribune.com.pk/story/1064568/elif-shafak-writes-for-rights/
اس کو بھی انشاءاللہ پڑھ لیں گے۔ ابھی تو فورٹی رولز آف لو کے سحر میں گرفتار ہوں۔ دو راتوں سے تقریباََ تمام رات جاگ جاگ کر آدھی کتاب تو پڑھ ہی لی ہے۔ باقی نصف بھی انشاءاللہ جلد ہی مکمل کرنے کا ارادہ ہے۔
اس ناول میں الف شفق صاحبہ نے کچھ ایسا ہی جادوئی کام کیا ہے۔ میں نے سافٹ فارم میں پڑھی تھی۔اور شومئی قسمت کہ ایک رات جب میں پڑھتے پڑھتے سو گیا تو صبح موبائل کی سکرین ٹوٹی ہوئی تھی۔وجہ تو معلوم نہیں ہو سکی البتہ پھر اسکو ٹھیک کروانے میں ڈیڑھ دن لگ گیا چونکہ بندہ اتنا صابر نہیں کہ دو دن انتظار کرتا لہذا کسی سے مانگ کر موبائل کتاب مکمل کی۔سافٹ فارم میں بھی کل ملا کر ساڑھے تین دن+راتوں میں کتاب ختم کی کچھ ایسا سحر طاری ہوا تھا۔