علی وقار
محفلین
خرم بھائی! لنک دینے کے لیے اوپر زنجیر کی علامت کا استعمال کرنا مناسب رہے گا۔ مثلاً یوں: نمبردار کا نیلا
خرم بھائی! لنک دینے کے لیے اوپر زنجیر کی علامت کا استعمال کرنا مناسب رہے گا۔ مثلاً یوں: نمبردار کا نیلا
بہت شکریہ ۔ جزاك اللهخرم بھائی! لنک دینے کے لیے اوپر زنجیر کی علامت کا استعمال کرنا مناسب رہے گا۔ مثلاً یوں: نمبردار کا نیلا
یہ مجھے بہت پسند ہے۔ ضرور لکھیے۔آج کل ایک اور آئیڈیا پر غور جاری ہے ۔۔۔ کاشف زبیر کی جلیل سیریز
یہ نئی بات پتہ چلی۔محی الدین نواب کسی سے ملنے ملانے کے قائل نہیں تھے۔۔۔
جب ان کی کہانیاں ادھر ھما ڈائجسٹ میں آنی بند ہوئیں تب کھوج لگائی تھی تبھی یہ تفصیلات بھی پتہ چلیں۔ اور یہ بھی کہ مریم کے خان کے نام سے بھی وہی لکھتے تھے۔کاشف زبیر کی زندگی کے بارے میں زیادہ نہیں جانتا۔ یہ بات بھی کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ وہ معذور تھے۔ بڑی مشکل زندگی گزاری اور ابھی بہت سی خوشیاں دیکھنی باقی تھیں کہ زندگی نے ساتھ چھوڑ دیا۔ شاید ان کو خود بھی احساس ہو، اسی لیے اتنا زیادہ کام بھی کیا۔ تحریریں دیکھ کر نہیں لگتا کہ ان کی زندگی مختصر تھی۔ کہانیاں پڑھتے پڑھتے بھی کافی سال نکل جائیں گے۔۔۔
واہ! ماشا اللہ۔ میں نے اس کا مطالعہ دو دن قبل مکمل کیا۔ اب اس پر کچھ لکھنے کا ارادہ ہے۔ شکیل احمد خان صاحب بھی یہی پڑھ رہے ہیں۔ آپ جیسے ہی پڑھ لیں مطلع فرمائیں، اس پر گفتگو رکھتے ہیں ان شا اللہسید محمد اشرف کی
"آخری سواریاں"
اس کا کوئی ربط عنایت فرمائیے جہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا جاسکے۔ یقینا اب بازار میں تو میسر نہیں ہوگالڑکپن میں ایک ناول تحفے میں ملا تھا جو کئی بار چاٹنے کے بعد دیگر کئی کتب کے ساتھ غائب ہو گیا، لاکھ ڈھونڈنے پر بھی ملا نہیں۔ انٹرنیٹ پر بھی کئی سال تلاش کر چکا اور مایوسی ہاتھ آئی ۔
بس نام یاد رہ گیا تھا، مصنف کے نام بھی پہلے کہاں پڑھتے تھے۔ ناشر، بک ڈپو کچھ بھی نام پتہ نہیں۔
ینگ ایڈلٹ آڈینس کے لیے اس طرح کے ناول لکھے جانے چاہئیں جو ہمیشہ یاد رہ جائیں۔
حال ہی میں میسر ہو گیا ہے، غضبناک صلیب نام ہے۔ ریختہ پر دستیاب ہے۔قند مکرر اور ناسٹلجیاکے طور پر ضرور پڑھوں گا۔
کہا تو کہ ریختہ پر دستیاب ہے، "غضب ناک صلیب" تلاش کر لیں۔اس کا کوئی ربط عنایت فرمائیے جہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا جاسکے۔ یقینا اب بازار میں تو میسر نہیں ہوگا
اس کے لیے بہت شکریہ۔ سافٹ کاپی ڈھونڈتا ہوں۔ بلکہ مزید ایسی کتب/ناول یاد آئیں جو لڑکپن میں پسند تھے تو ضرور بتائیے۔ بلکہ سب احباب بتائیں میں فٹافٹ نوٹ کرتا ہوں۔ :پایڈونچر آف ٹاف سویئر
جی کاشف زبیر کی کہانیاں آن لائن دستیاب ہیں ۔۔۔ بس تلاش کرنے کی دیر ہے ۔۔۔یہ نئی بات پتہ چلی۔
جب ان کی کہانیاں ادھر ھما ڈائجسٹ میں آنی بند ہوئیں تب کھوج لگائی تھی تبھی یہ تفصیلات بھی پتہ چلیں۔ اور یہ بھی کہ مریم کے خان کے نام سے بھی وہی لکھتے تھے۔
ان کی کہانیاں کہیں میسر ہوں تو بتائیں۔
میرا خیال ہے کہ آپ کا مسئلہ اس سے حل ہوجائے گا۔۔ ایک کروم کی ایکسٹنشن انسٹال کرلیجئے:ماشاء اللہ۔
اگر کچھ مزید کارآمد چاہتے ہیں تو ہماری مدد کی نیت سے ذرا قرآن کے روٹ ورڈز کو یہاں سے اسکریپ کر دیجیے۔
یہ ڈیٹا کہیں اور اس طرز پر موجود ہے یا نہیں تلاش نہیں کیا لیکن ہے دلچسپ
جلیل سیریز پر کام کرنے کیلئے پہلے اسے پڑھنا اور سمجھنا ہوگا، پھر ہی کچھ لکھ سکوں گا ۔۔۔ ویسے آن لائن بہت سی کہانیاں مل جائیں گی ۔۔۔ میں کچھ لنک یہاں دے دیتا ہوں، اگر ممکن ہوا ۔۔۔یہ مجھے بہت پسند ہے۔ ضرور لکھیے۔
بلکہ میں نے تو اسے مکمل جمع شدہ حالت میں کئی بار تلاش بھی کیا لیکن ملی نہیں۔ گنتی کی سات آٹھ ہی کہانیاں پڑھی ہیں۔
مزید کہاں ملیں گی؟
وعلیکم السلام، اس نام سے تو کتاب نہ ملی تاہم یہاں دیکھیے، شاید کچھ مدد مل پائے۔السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
احباب ذی وقار ! خاکسار ایک طویل عرصہ سے ایک کتاب تلاش کر رہا ہے اگر کسی کے پاس کچھ معلومات ہو تو التماس ہے کہ رہنمائی فرمائے۔ شکریہ
سیرت العمرین از علامہ عبدالرحمن ابن الجوزی
جناب سیدنا عمر فاروق اور عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالٰی عنہم کی سیرت مبارکہ سے متعلق ہے۔
بہت شکریہ برادرم، البتہ لگتا یوں ہے کہ یہ ذرا مشکل پڑے گا۔ یہ تو بس موجودہ صفحے کا ٹیبل اٹھا رہا ہے۔ ہمیں چاہیے مکمل، اور اسٹینڈرڈ پیجی نیشن یہاں ہے نہیں۔ کبھی ویک اینڈ پر بیٹھ کر کوئی اسکرپٹ لکھنی ہی پڑے گی شاید۔میرا خیال ہے کہ آپ کا مسئلہ اس سے حل ہوجائے گا۔۔ ایک کروم کی ایکسٹنشن انسٹال کرلیجئے:
اس کو کیسے استعمال کرنا ہے، اس کی ویڈیو بھی دیکھ لیجئے:Instant Data Scraper - Chrome Web Store
Instant Data Scraper extracts data from web pages and exports it as Excel or CSV fileschrome.google.com
میں زیادہ تر ویب سائٹس کا ڈیٹا اسی طرح اسکریپ کرسکتا ہوں ۔۔۔ اس ایکسٹنشن کو آپ کی دی گئی ویب سائٹ پر استعمال کیا تو یہ کام کر رہی تھی لیکن آپ کو ڈیٹا کس صورت میں چاہئے، یہ آپ طے کریں تو بہتر ہے ۔۔۔
کتاب تو یہ سید ذوالفقار علی بخاری ہی کی ہے لیکن اس کتاب پر تصویر ان کے بڑے بھائی سید احمد شاہ بخاری المعروف پطرس بخاری کی ہے۔ یہ شاید کسی نے گوگل سے لے کر کتاب شائع کر دی ہے۔ ذوالفقار بخاری کی اصل تصویر یہ ہے:
گویا کتاب چھاپنے والوں نے درست تصویر نہیں لگائی۔ اللہ اکبر!!!کتاب تو یہ سید ذوالفقار علی بخاری ہی کی ہے لیکن اس کتاب پر تصویر ان کے بڑے بھائی سید احمد شاہ بخاری المعروف پطرس بخاری کی ہے۔ یہ شاید کسی نے گوگل سے لے کر کتاب شائع کر دی ہے۔ ذوالفقار بخاری کی اصل تصویر یہ ہے:
یہ تو سیدھا سیدھا پائریسی کا کیس لگتا ہےکتاب تو یہ سید ذوالفقار علی بخاری ہی کی ہے لیکن اس کتاب پر تصویر ان کے بڑے بھائی سید احمد شاہ بخاری المعروف پطرس بخاری کی ہے۔ یہ شاید کسی نے گوگل سے لے کر کتاب شائع کر دی ہے۔