اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

ماہی احمد

لائبریرین
اہمیت کے لحاظ سے فہرست
1:اپنی امی جان کے دُکھ دور کر کے اُنہیں خوشیاں دینا۔
2:اللہ سے خاص فرمائش ہے کہ معافی دِلوا کے اور خود بھی معافی دے کے اُٹھائے۔کاش یہ یقین حاصل ہو جائے مرنے سے پہلے۔
3:حج و عمرہ کرنا
4؛بہت زیادہ پڑھنا چاہتی ہوں،پی ایچ ڈی۔۔۔اپنے مضمون کے علاوہ بھی بہت بہت کتابیں پڑھنا۔
5:ایک ناممکن خواہش۔۔۔ساری کائنات کی سیر۔۔۔سمندروں کے اندر (ندی سی بہتی ہے جہاں پر اور اُس سے بھی دور۔۔۔جنگل میں ہے بڑھیا کا گھر اور اُس سے بھی دور)،کہساروں،صحراؤں،سیاروں،خلا۔۔۔اور اُس سے آگے۔۔۔اور اُس سے آگے۔۔۔جتنی دُنیائیں ہیں۔۔۔سب میں تیری جھلک۔۔۔اے خدا اے خدا
آپکی اور میری لسٹ کافی ملتی جلتی ہے... بس بات اتنی ہے کہ میری لسٹ میں ٹاپ پر کچھ اور ہے جو کہ آپ کی لسٹ میں سرے سے ہے ہی نہیں :) باقی سب تو ڈٹو ہے :)
 

غدیر زھرا

لائبریرین
Top