دوست نے کہا:
جی ایسے ہی ہوتا ہے یوگا۔
کوئی بات نہیں شرٹ کا کچھ کرلیں گے۔ آپ نے اتنے پیار سے بھیجی ہے تبرک کے طور پر محفوظ بھی نہ رکھیں گے۔
میری کونسے سائز کی لی ہے۔ میں تو ہوں بھی کمزور سا۔
لگتا ہے مجھے بھی اپنی تصویر لگانی پڑے گی کیا خیال ہے باجو آپی
کون سی والی تصویر لگاؤں نئی یا پورانی
اپیا میں نے تو پورا البم لگا رکھا ہے محفل میں اور وہ بھی حال ہی میں۔ ایک تصویر کی کیا قید۔