ہاہاہا ارے اپ ڈراو تو نہیں نا بنگالی بابا کو۔آیئں گے آیئں گے آج نہیں تو کل۔۔۔۔۔آخر کو شمشاد بھائی نے ملاقات طے کروائی ہے
ایک بار یہ ملاقات ہو جائے سہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاہاہاہ لگتاہے اپ اپنے چاچو سے کافی تنگ ہو جان چھڑوانے کا اچھا طریقہ ہے
یہ تو میرے وڈے پا جی کا بھی پڑوس ہے فندق ملینیئم اور اتصالات کے برابر میں رہتے ہیں۔
ویسے آپ تمام تصاویر یہاں دیکھ سکتی ہیں۔
ویسے پا جی اپ اتنا جلدی کیوںبھاگ گئے۔گرمی سے ڈر کے کیا۔۔۔۔۔۔
زبردست عمران بھائی اپ نے تو پورا دبیئ اور شارجہ چھان مارا چند ہی دنوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس آُ نے اتصالات کی بال والی بلڈنگ اور شارجہ کرکٹ سٹیدیم کی فوٹو مس کر دی ہیں۔۔۔۔
کہا تو ایسے ہی جاتا ہے کہ جوڑے آسمانوں پر بنائے جاتے ہیں
مگر پاکستان میں اکثر والدین اور اہل خانہ کا جوڑے بنانے میں اہم کردار ہوتا۔ اکثر توبناتےہیں وہ ہیں، اور اگر لڑکا یا لڑکی اپنی فقط پسند کا اظہار بھی کردیں تو نعرہ لگ جاتا ہے کہ ایہہ شادی نہیں ہوسکتی۔
نہیں جی، پاکستان میں گرمی کیا کم ہوتی ہے۔ بس امی ابو کو لینے گیا تھا۔
ویسے آپ کے یہاں رات گیارہ بجے بھی لو چل رہی ہوتی ہے۔ کبھی ٹھنڈی ہوا بھی چلتی ہے؟
مجھے شارجہ کا زُو سب سے اچھا لگا، خاص طور سے اس کا برڈ پورشن بہت خوبصورت ہے۔آذاد پرندے
یہ آپ کو کیسے پتہ چلا؟
ٹھیك كہا آپ نےلیکن وہاں ہر جگہ اے-سی تو موجود ہے۔ صرف اوپن ایئر میں نہیں ہے۔ اس لیئے زیادہ محسوس نہیں ہوتا۔
مگر پاکستانی لوڈ شیڈنگ کے بارے میں کیا خیال ہے آپ کا۔ سب کچھ ہو بجلی نہ ہو تو بندہ کیا کرے؟؟؟
اس کے لیے لمبی لائن لگی ہوئی ہے۔ سوچ رہا ہوں اس کو کس سے ملواؤں۔
کچھ تازہ تصاویر
قناط القصبہ، شارجہ
جمیرا بیچ، دبئی
سنو اسکول، مال آف ایمیریٹس، دبئی
آئے یہ کسی کے اوپر جا گرے غلطی سے تو جو اسکے نیچے آیا اسکو تو دوسرا سانس لینا نصیب ہی نا ہو
یہ لنگڑی لولی ہے جو کسی پر گر جائے گی۔ اچھی خاصی سمارٹ ہے۔ دیکھیں تو سہی کیسے بھاگ بھاگ کے چل رہی ہے۔