شمشاد نے کہا:اگر تو شاگرد ماورا جیسے ہیں تو پھر تو استادوں کی قابلیت کا اللہ ہی حافظ ہے۔
فریب نے کہا:شمشاد بھائی حاراء تو آپ جاتے ہی رہتے ہیں درعیہ کب تشریف لائیں گے؟؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔
shoiab safdar نے کہا:یہ لیں ہماری تصویر ....... تعریف کرنا نہ بھولیں.... چاہیے جھوٹی ہی.... تنقید کرنے کی بھی اجازت ہے مگر اتنا یاد رکھنا کہ دنیا اب گاؤں بن گئی ہے اور میرے ہاتھ آپ چڑگئے ناں تو وہیسے بھی میں پینڈو ہو!!!!!
بوچھی نے کہا:shoiab safdar نے کہا:یہ لیں ہماری تصویر ....... تعریف کرنا نہ بھولیں.... چاہیے جھوٹی ہی.... تنقید کرنے کی بھی اجازت ہے مگر اتنا یاد رکھنا کہ دنیا اب گاؤں بن گئی ہے اور میرے ہاتھ آپ چڑگئے ناں تو وہیسے بھی میں پینڈو ہو!!!!!
اپنے سوا کسی دوسرے کو خاطر نہ لانا ، مغرور، ضدی، غصیلاپن،
انا پرست ،
فریب نے کہا:باجو یہ آپنے تصویر دیکھ کر کہا ہے کہ پیغام دیکھ کر۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:shoiab safdar نے کہا:یہ لیں ہماری تصویر ....... تعریف کرنا نہ بھولیں.... چاہیے جھوٹی ہی.... تنقید کرنے کی بھی اجازت ہے مگر اتنا یاد رکھنا کہ دنیا اب گاؤں بن گئی ہے اور میرے ہاتھ آپ چڑگئے ناں تو وہیسے بھی میں پینڈو ہو!!!!!
اپنے سوا کسی دوسرے کو خاطر نہ لانا ، مغرور، ضدی، غصیلاپن،
انا پرست ،
باجو کیا لڑ کر آ رہی ہیں کسی سے یا لڑنے جا رہی ہیں کسی اور ادھر ریہرسل کر رہی ہیں ؟
shoiab safdar نے کہا:یہ لیں ہماری تصویر ....... تعریف کرنا نہ بھولیں.... چاہیے جھوٹی ہی.... تنقید کرنے کی بھی اجازت ہے مگر اتنا یاد رکھنا کہ دنیا اب گاؤں بن گئی ہے اور میرے ہاتھ آپ چڑگئے ناں تو وہیسے بھی میں پینڈو ہو!!!!!
اسی لیئے اتنے گرم گرم بیان دے رہی ہیںبوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:shoiab safdar نے کہا:یہ لیں ہماری تصویر ....... تعریف کرنا نہ بھولیں.... چاہیے جھوٹی ہی.... تنقید کرنے کی بھی اجازت ہے مگر اتنا یاد رکھنا کہ دنیا اب گاؤں بن گئی ہے اور میرے ہاتھ آپ چڑگئے ناں تو وہیسے بھی میں پینڈو ہو!!!!!
اپنے سوا کسی دوسرے کو خاطر نہ لانا ، مغرور، ضدی، غصیلاپن،
انا پرست ،
باجو کیا لڑ کر آ رہی ہیں کسی سے یا لڑنے جا رہی ہیں کسی اور ادھر ریہرسل کر رہی ہیں ؟
میں کچن سے نکل کے آئی ہوں دو، دو سالن بنا کے بریانی بنا کے دم لگا آئی ہوں ،