آپ کی تصویر

شمشاد

لائبریرین
آپ پاکستان کا چکر لگا آئیں، ویسے میں کل بھی حارا آیا تھا لیکن آپ کو زحمت نہیں دی۔
 
فریب

محفلین
شمشاد بھائی حاراء تو آپ جاتے ہی رہتے ہیں درعیہ کب تشریف لائیں گے؟؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
فریب نے کہا:

فریب بھائی درعیہ ذرا راستے سے ہٹ کے ہے، اس کے لیئے خاص طور پر پروگرام بنانا پڑے گا۔ اتنا دور تو خیر نہیں ہے۔ جب بھی پروگرام بنا آپ کو اطلاع کر دوں گا۔
 
شعیب صفدر

محفلین
یہ لیں ہماری تصویر ....... تعریف کرنا نہ بھولیں.... :lol: چاہیے جھوٹی ہی.... :lol: تنقید کرنے کی بھی اجازت ہے مگر اتنا یاد رکھنا کہ دنیا اب گاؤں بن گئی ہے اور میرے ہاتھ آپ چڑگئے ناں تو :twisted: وہیسے بھی میں پینڈو ہو!!!!!

me3.jpg
 
تیشہ

محفلین
shoiab safdar نے کہا:

اپنے سوا کسی دوسرے کو خاطر نہ لانا ، مغرور، ضدی، غصیلاپن،
انا پرست ،

:p :D :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:

باجو کیا لڑ کر آ رہی ہیں کسی سے یا لڑنے جا رہی ہیں کسی اور ادھر ریہرسل کر رہی ہیں ؟
 
تیشہ

محفلین
فریب نے کہا:
باجو یہ آپنے تصویر دیکھ کر کہا ہے کہ پیغام دیکھ کر۔۔۔۔۔۔۔

:p :roll:

ارے بھئی میں نے شارٹ تبصرہ کیا ہے فوٹو دیکھ کر :)
اب اچھی باتیں ماورہ تبصرہ کرے گی ، :D اب ویسے بھی تبصرے میں پھر فیس ریڈینگ میں اچھی بری سب بتانی ہی ہوتیں ہیں نہ ، :p
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
shoiab safdar نے کہا:
یہ لیں ہماری تصویر ....... تعریف کرنا نہ بھولیں.... :lol: چاہیے جھوٹی ہی.... :lol: تنقید کرنے کی بھی اجازت ہے مگر اتنا یاد رکھنا کہ دنیا اب گاؤں بن گئی ہے اور میرے ہاتھ آپ چڑگئے ناں تو :twisted: وہیسے بھی میں پینڈو ہو!!!!!

me3.jpg

اپنے سوا کسی دوسرے کو خاطر نہ لانا ، مغرور، ضدی، غصیلاپن،
انا پرست ،

:p :D :lol:

باجو کیا لڑ کر آ رہی ہیں کسی سے یا لڑنے جا رہی ہیں کسی اور ادھر ریہرسل کر رہی ہیں ؟

:p :)
میں کچن سے نکل کے آئی ہوں دو، دو سالن بنا کے بریانی بنا کے دم لگا آئی ہوں ، :lol:
 
:p میرے تبصرے پر برا مت مانئیے گا ، میں تو مزاق کر رہی تھی ، :)
 
فریب

محفلین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
shoiab safdar نے کہا:
یہ لیں ہماری تصویر ....... تعریف کرنا نہ بھولیں.... :lol: چاہیے جھوٹی ہی.... :lol: تنقید کرنے کی بھی اجازت ہے مگر اتنا یاد رکھنا کہ دنیا اب گاؤں بن گئی ہے اور میرے ہاتھ آپ چڑگئے ناں تو :twisted: وہیسے بھی میں پینڈو ہو!!!!!

me3.jpg

اپنے سوا کسی دوسرے کو خاطر نہ لانا ، مغرور، ضدی، غصیلاپن،
انا پرست ،

:p :D :lol:

باجو کیا لڑ کر آ رہی ہیں کسی سے یا لڑنے جا رہی ہیں کسی اور ادھر ریہرسل کر رہی ہیں ؟

:p :)
میں کچن سے نکل کے آئی ہوں دو، دو سالن بنا کے بریانی بنا کے دم لگا آئی ہوں ، :lol:
اسی لیئے اتنے گرم گرم بیان دے رہی ہیں
 
Top