محسن حجازی
محفلین
ماسی تو جو ہیں لیکن وہ چھوٹی بہت ہی کیوٹ ہے۔ پیاری سی!
باجو، آپ نے تو پھر زبردست ہالوین منائی۔ میں اس رات بہت لیٹ گھر آئی تو راستے میں بچوں کو دیکھا تو یاد آیا کہ آج ہالوین ہے۔ آپ بہت اچھے لگی رہی ہیں۔
اس دھاگے کوشروع کرنے کا مقصدِ واحد یہ ہے کہ ادھر احباب اپنی فوٹو بھجوا کر تبصرا کروانے کے چکر میں ہیں۔ توجناب لیجئے یہاں دعوت تصویراں دی جاتی ہے اور محترمہ بوچھی اپنا محدب شیشہ لے کر ان تصاویر کی تشریح کریں گی۔
اور ممدوح کے کردار کی پولیںکھولی جائیں گی۔ وغیرہ وغیرہ وغیرہ۔
میں تو اپنی تصویر کبھی بھی پوسٹ نہیں کروں گا۔ ایک دفعہ کی تھی، اس کی سزا بھگت رہا ہوں۔
کہاں کی تھی کیوں کی تھی اور کب کی تھی اور کتنی سزا ہوئی؟
بات ابھی بتانے والی نہیں ہے۔
یہ تو کھلی ڈلی ضیا شاہدی ہے۔محسن بھائی “رضیہ “ یاد ہے ناں، وہی لالکرتی والی، بس سمجھ جائیں۔