آپ کی تصویر

تیشہ

محفلین
باجو، آپ نے تو پھر زبردست ہالوین منائی۔ میں اس رات بہت لیٹ گھر آئی تو راستے میں بچوں کو دیکھا تو یاد آیا کہ آج ہالوین ہے۔ آپ بہت اچھے لگی رہی ہیں۔ :grin:




hehe.gif

میں نے تو ڈروانی تصویر بنائی ہے تمھیں کہاں سے اچھی لگی ۔ ؟ ہاں ہم نے ہالوین منائی کیونکہ مناہل تو کوئی فسٹیول مس نہیں کرتی ، یہ تو پھر ہالیون تھی ۔ سپیشل Coustme خرید کر لائی تھی جو اس نے تصویر میں پہن رکھا ہے ، اور چوںکہ اس بار اسکے ساتھ مجھے جانا تھا ڈور ٹو ڈور :grin::grin: مانگنے ۔ تو میں نے بھی اپنا coustme خریدا ہوا تھا ، ٹوپیاں پہن کر ، دُم لگا کر ، ہاتھوں میں سٹک ِ پکڑے :blush: نمرہ کی دو سہلیاں (گوریاں)
بھی آگئیں تھیں ہمارے گھر ، انکاپلان تھا کہ ہم سب ایک ساتھ ہی نکلیں ، سو میں ، مناہل ، نمرہ ، اور اسکی دوستیں ہم سب بن سنور کر :grin: بہت سارے گھروں میں گئے ۔ بہت ساری ٹافیاں ، چاکلیٹس ، لالی پاپ ، پیسے اکھٹے کئے :grin: بالٹی بھر بھر گئی تھی اس رات :grin: ،
مزہ آیا تھا ،، :hatoff:
 

تیشہ

محفلین
:battingeyelashes:
اس دھاگے کوشروع کرنے کا مقصدِ واحد یہ ہے کہ ادھر احباب اپنی فوٹو بھجوا کر تبصرا کروانے کے چکر میں ہیں۔ توجناب لیجئے یہاں دعوت تصویراں دی جاتی ہے اور محترمہ بوچھی اپنا محدب شیشہ لے کر ان تصاویر کی تشریح کریں گی۔
اور ممدوح کے کردار کی پولیں‌کھولی جائیں گی۔ وغیرہ وغیرہ وغیرہ۔

اسپیرڈر نئی تصویر لائیے اپنی :battingeyelashes: میں دیکھوں آپکے سر پے گنتی کے کتنے بال بچے ھیں :chatterbox:
بچے بھی ہیں کہ نہیں :battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
بال بچے سر پر تھوڑا ہی ہوں گے باجو۔

ویسے آج آپ کہیں موہنجوداڑو میں تو نہیں آئی ہوئیں؟
 

حمنہ

محفلین
پلیز برا مت منائیے گا لیکن چہرے پر تبصرہ کرنا اچھا نہیں چاہے وہ مذاق میں ہی کیوں نہ کیا جائے
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو اپنی تصویر کبھی بھی پوسٹ نہیں کروں گا۔ ایک دفعہ کی تھی، اس کی سزا بھگت رہا ہوں۔
 
Top