گُلِ یاسمیں
لائبریرین
وہ تو درختوں میں چھپ جاتے ہیں نا۔ جبکہ بلیاں زمین پر ہی رہتی ہیں۔نظر آ جاتی ہیں۔اکثر رات کو الو کی آواز آتی رہتی ہے لیکن یارڈ میں آج تک نظر نہیں آیا
وہ تو درختوں میں چھپ جاتے ہیں نا۔ جبکہ بلیاں زمین پر ہی رہتی ہیں۔نظر آ جاتی ہیں۔اکثر رات کو الو کی آواز آتی رہتی ہے لیکن یارڈ میں آج تک نظر نہیں آیا
بس محترمہ کو چھیڑنا نہیںآوازیں سنائی دینا اور بات ہے۔
آج کل باہر ٹیرس پہ اکثر بلیوں کے لڑنے کی آواز آتی ہے۔ اس سے نہیں ڈر لگتا۔ کیونکہ صبح جب پردے ہٹائیں تو محترمہ باہر چئیر پر براجمان ہوتی ہیں۔
کس محترمہ کو؟ یا تمام محترماؤں کو؟بس محترمہ کو چھیڑنا نہیں
بلی کو بھی نہیں چھیڑنا کیا؟بس محترمہ کو چھیڑنا نہیں
Coyote بھی کبھی کبھی ہی نظر آتا ہے لیکن آواز اکثر آتی ہےوہ تو درختوں میں چھپ جاتے ہیں نا۔ جبکہ بلیاں زمین پر ہی رہتی ہیں۔نظر آ جاتی ہیں۔
میں خود چپ ہوں ورنہ آپ کو نیند بھی نہیں آئے گی میں کسی کی نیند کو خراب نہیں کرنا چاہتابلی کو بھی نہیں چھیڑنا کیا؟
ہمیں اپنے راجو اور انار کلی کی بھی فکر ہوتی ہے کہ ڈر نہ جائیں کہیں
کسی مہرباں نے آ کے میری زندگی سجا دی
فلحال تو محترمہ کی بات کی ہے اگر محترمائیں ہونگی تو محترماوں کے حوالے سے بات ہوگیکس محترمہ کو؟ یا تمام محترماؤں کو؟
ڈرنے والی بات ہے کیا قدیر بھائی؟میں خود چپ ہوں ورنہ آپ کو نیند بھی نہیں آئے گی میں کسی کی نیند کو خراب نہیں کرنا چاہتا
آپ تفصیل سے قصہ سنائیں۔ ڈرنا کیسامیں خود چپ ہوں ورنہ آپ کو نیند بھی نہیں آئے گی میں کسی کی نیند کو خراب نہیں کرنا چاہتا
جی جی قدیر بھائی سنا ہی دیں۔ یہاں ڈرنے والا کوئی نہیں۔آپ تفصیل سے قصہ سنائیں۔ ڈرنا کیسا
میرے تایا تھے وہ چلہ کشی کیا کرتے تھے قبرستان وغیرہ میں آپ لوگوں نے سُنا ہوگا کہ کوئی بھی ورد اگر چالیس دن تک کیا جائے ایک ہی مقام اور ایک وقت پر بیٹھ کر تو اُس ورد یا وظیفہ کا موکل آجاتا ہے چالیس دن کے بعد پر کچھ شرائط بھی ہوتی ہیں کہ کسی کو کچھ بتانا نہیں ہے اِس بارے میں اپنے اُستاد کہ کہنے کہ مطابق ہی عمل کرنا ہے کسی کسی چلے میں گوشت وغیرہ کی بھی پابندی بھی کرنی ہوتی ہے خیر ہمارے تایا نے وہ عمل کرلیا چالیس دن پورے ہونے والے تھے پر میرے تایا نے کسی کو اِس علم کے بارے میں بتادیا جس سے ہوا یہ کہ جب وہ قبرستان میں کسی جگہ پر اپنا مصلہ لے کر بیٹھے عمل کرنے کے لئے تو ایک بلی آئی اُن کے مصلے کے سامنے اور میرے تایا کو کہا کہ جب سب کچھ بتادیا تو یہاں کیا لینے آئے ہو میرے تایا نے مصلہ اُٹھا لیا اور گھر کی طرف روانہ ہوگئےآپ تفصیل سے قصہ سنائیں۔ ڈرنا کیسا
بلی کا رنگ کیا تھا؟میرے تایا تھے وہ چلہ کشی کیا کرتے تھے قبرستان وغیرہ میں آپ لوگوں نے سُنا ہوگا کہ کوئی بھی ورد اگر چالیس دن تک کیا جائے ایک ہی مقام اور ایک وقت پر بیٹھ کر تو اُس ورد یا وظیفہ کا موکل آجاتا ہے چالیس دن کے بعد پر کچھ شرائط بھی ہوتی ہیں کہ کسی کو کچھ بتانا نہیں ہے اِس بارے میں اپنے اُستاد کہ کہنے کہ مطابق ہی عمل کرنا ہے کسی کسی چلے میں گوشت وغیرہ کی بھی پابندی بھی کرنی ہوتی ہے خیر ہمارے تایا نے وہ عمل کرلیا چالیس دن پورے ہونے والے تھے پر میرے تایا نے کسی کو اِس علم کے بارے میں بتادیا جس سے ہوا یہ کہ جب وہ قبرستان میں کسی جگہ پر اپنا مصلہ لے کر بیٹھے عمل کرنے کے لئے تو ایک بلی آئی اُن کے مصلے کے سامنے اور میرے تایا کو کہا کہ جب سب کچھ بتادیا تو یہاں کیا لینے آئے ہو میرے تایا نے مصلہ اُٹھا لیا اور گھر کی طرف روانہ ہوگئے
میرے تایا تھے وہ چلہ کشی کیا کرتے تھے قبرستان وغیرہ میں آپ لوگوں نے سُنا ہوگا کہ کوئی بھی ورد اگر چالیس دن تک کیا جائے ایک ہی مقام اور ایک وقت پر بیٹھ کر تو اُس ورد یا وظیفہ کا موکل آجاتا ہے چالیس دن کے بعد پر کچھ شرائط بھی ہوتی ہیں کہ کسی کو کچھ بتانا نہیں ہے اِس بارے میں اپنے اُستاد کہ کہنے کہ مطابق ہی عمل کرنا ہے کسی کسی چلے میں گوشت وغیرہ کی بھی پابندی بھی کرنی ہوتی ہے خیر ہمارے تایا نے وہ عمل کرلیا چالیس دن پورے ہونے والے تھے پر میرے تایا نے کسی کو اِس علم کے بارے میں بتادیا جس سے ہوا یہ کہ جب وہ قبرستان میں کسی جگہ پر اپنا مصلہ لے کر بیٹھے عمل کرنے کے لئے تو ایک بلی آئی اُن کے مصلے کے سامنے اور میرے تایا کو کہا کہ جب سب کچھ بتادیا تو یہاں کیا لینے آئے ہو میرے تایا نے مصلہ اُٹھا لیا اور گھر کی طرف روانہ ہوگئے
جی
س چ چ چ چچ چ چ چ؟؟؟؟؟؟؟؟
بھائی میں نے اتنے سوال نہیں کئے تھے بس وہ کسی کو بتارہے تھے تو ہم نے بھی سُن لیابلی کا رنگ کیا تھا؟
اب لگتا ہے یا بلیاں بے دخل ہوجائیگی یا اُن پر زیادہ ہی نوادرات نچھاور کئے جائیں گے
بلی نے کس زبان میں انہیں یہ بات کہی؟ اردو؟ انگریزی؟ سندھی؟ بلوی؟ جنوی؟بھائی میں نے اتنے سوال نہیں کئے تھے بس وہ کسی کو بتارہے تھے تو ہم نے بھی سُن لیا
میاؤں میاؤں کی زبان میں کی ہو گی ۔ البتہ سوال یہ ہے کہ انہوں نے سمجھا کیسے ۔بلی نے کس زبان میں انہیں یہ بات کہی؟ اردو؟ انگریزی؟ سندھی؟ بلوی؟ جنوی؟
کون سے نوادرات بھائی؟اب لگتا ہے یا بلیاں بے دخل ہوجائیگی یا اُن پر زیادہ ہی نوادرات نچھاور کئے جائیں گے