آپ کی رائے

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پھر آپ کی اُمیدوں پر پانی نہیں پھیریں گے اب دیکھتے ہیں غور سے آپ ہمارے لئے دعا کریں کہ اللہ ہماری آنکھوں کو سلامت رکھے :)
ان شاء اللہ سامت رہیں گی ہمارے بھائی قدیر کی آنکھیں۔
اب جلدی سے غور کیجئیے تصویروں پر۔ اور کھول دیجئیے اس سبز بھتی کا راز۔تا کہ ہم آرام سکون سے اخروٹ کے درخت کو پھلتا پھولتا دیکھ سکیں۔
 
آنکھوں پر پورا ذور دے کر بھی دیکھا گیا لیکن شاید یہ تصویر میں سے جو میں سمجھ سکا ہوں کہ اندھیرے میں چاند کی روشنی درخت کے پتوں سے چھن کر ذمین پر آرہی ہے جو کہ اِس درخت کے پھل کو ذائقہ دے رہی ہے بس اتنا ہی
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لیں آپ نے ہمیں ۲۳ صفحات انتظار کروایا۔ اور میں دوسرے صفحے میں ہی بتا دوں؟ ناں!
سچی میں ہم ابھی تک لاعلم ہیں کہ یہ ہے کیا بلکہ ہے کون۔ ہم نے تو اس سائیڈ کے پردے بھی ہٹانے چھوڑ دئیے ہیں اگر دن میں کبھی مجبوری سے کمرے میں جانا بھی پڑے۔ پھر کیسے بتا دیں کہ کیا ہے۔
آپ سمجھدار ذہین لوگوں کے ساتھ تصاویر شئیر اسی لئے تو کی ہیں کہ کوئی تو اس بھتنی کا کھوج لگا دے۔
 
عثمان

محفلین

لگتا ہے آپ ڈنمارک میں نئی ہیں۔ ہممم کچھ عرصہ لگے گا مقامی مخلوقات کو سمجھنے میں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آنکھوں پر پورا ذور دے کر بھی دیکھا گیا لیکن شاید یہ تصویر میں سے جو میں سمجھ سکا ہوں کہ اندھیرے میں چاند کی روشنی درخت کے پتوں سے چھن کر ذمین پر آرہی ہے جو کہ اِس درخت کے پھل کو ذائقہ دے رہی ہے بس اتنا ہی
قدیر بھائی ابھی درخت پتوں سے محروم ہے۔ آپ نے پھل کہاں دیکھ لئیے۔
یہ جو سبز بھتنی ہے نا۔۔۔ یہ ہمارے اور درخت کے بیچ میں تھی۔ اخروٹ کا درخت اس سبز بھتنی سے آگے کی سائیڈ پہ ہے۔ اور چاند درخت سے بھی آگے اووووووووپر آسمان پہ ہے۔
کیمرے کا لینز صاف تھا
آس پاس کوئی روشنی نہیں تھی جو منعکس ہو کر ایسا کچھ تصویر میں بنا پاتی۔
رات کے تقریباً بارہ بجے کی بات ہے۔

اتنی تفصیل کے بعد بھی نہ کھوج لگا پائیں تو کیا فائدہ آپ کی ذہانت کا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لگتا ہے آپ ڈنمارک میں نئی ہیں۔ ہممم کچھ عرصہ لگے گا مقامی مخلوقات کو سمجھنے میں۔
نہیں ایسا تو نہیں ہے۔
بس یہیں پہ دکھتی ہے یہ سبز قدم۔ باقی سارے باغیچہ میں نہیں ہے۔ اس کے دریافت ہونے سے پہلے تو ہم اکثر رات گئے چلے جاتے تھے ۔ لیکن اب :cry:
 
سچی میں ہم ابھی تک لاعلم ہیں کہ یہ ہے کیا بلکہ ہے کون۔ ہم نے تو اس سائیڈ کے پردے بھی ہٹانے چھوڑ دئیے ہیں اگر دن میں کبھی مجبوری سے کمرے میں جانا بھی پڑے۔ پھر کیسے بتا دیں کہ کیا ہے۔
آپ سمجھدار ذہین لوگوں کے ساتھ تصاویر شئیر اسی لئے تو کی ہیں کہ کوئی تو اس بھتنی کا کھوج لگا دے۔
ارے یہ آپ کے گھر کے سامنے کی تصویر تھی میں تو سمجھا کہ کوئی انٹرنیٹ سے اُٹھائی گئی تصویر ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ارے یہ آپ کے گھر کے سامنے کی تصویر تھی میں تو سمجھا کہ کوئی انٹرنیٹ سے اُٹھائی گئی تصویر ہے
اپنے گھر میں اپنے روم کے سامنے کی ہے۔ اور بنائی بھی خود ہے۔
بعد میں جو ایک تصویر شئیر کی ہے وہ اس سے پہلے کی ہے جو 5 دن پہلے ہم نے ہاسپٹل میں وقت گزارتے ہوئے دیکھی ۔ اور اس میں بھی وہ موجود ہے۔
اور پتہ ہے کیا۔۔۔ انھی دنوں میں ہمارے ساتھ چھوٹے بڑے 4 حادثات بھی ہوئے ہیں۔ :(
اب تو اچھے سے سراغ لگائیے نا کہ یہ ہے کیا چیز۔
 
عثمان

محفلین
نہیں ایسا تو نہیں ہے۔
بس یہیں پہ دکھتی ہے یہ سبز قدم۔ باقی سارے باغیچہ میں نہیں ہے۔ اس کے دریافت ہونے سے پہلے تو ہم اکثر رات گئے چلے جاتے تھے ۔ لیکن اب :cry:
میرا بیان کردہ مسٹری جانور بھی ایک ہی درخت پر شام تقریباً ایک ہی وقت نمودار ہوتا تھا۔ اب تو میرا شک یقین میں بدل رہا ہے۔ لیکن بتاؤں گا نہیں۔
 
قدیر بھائی ابھی درخت پتوں سے محروم ہے۔ آپ نے پھل کہاں دیکھ لئیے۔
یہ جو سبز بھتنی ہے نا۔۔۔ یہ ہمارے اور درخت کے بیچ میں تھی۔ اخروٹ کا درخت اس سبز بھتنی سے آگے کی سائیڈ پہ ہے۔ اور چاند درخت سے بھی آگے اووووووووپر آسمان پہ ہے۔
کیمرے کا لینز صاف تھا
آس پاس کوئی روشنی نہیں تھی جو منعکس ہو کر ایسا کچھ تصویر میں بنا پاتی۔
رات کے تقریباً بارہ بجے کی بات ہے۔

اتنی تفصیل کے بعد بھی نہ کھوج لگا پائیں تو کیا فائدہ آپ کی ذہانت کا۔
ایک منظر کشی ذرا دن کی بھی لے لیں تو صاف واضح ہوجائے گا
 
نہیں ایسا تو نہیں ہے۔
بس یہیں پہ دکھتی ہے یہ سبز قدم۔ باقی سارے باغیچہ میں نہیں ہے۔ اس کے دریافت ہونے سے پہلے تو ہم اکثر رات گئے چلے جاتے تھے ۔ لیکن اب :cry:
پہلی بات ہے کہ مغرب کے بعد اور اکیلے کہیں سُن سان جگہ پر تو جانا ہی نہ چاھئیے مجبوری ہوتو الگ بات ہے میرے تایا تھے وہ کہتے تھے کہ جن اور بھوت انسانوں سے بڑے نہیں ہوتے ہاں اگر تم اُن سے ڈرو گے تو وہ تمہیں ڈرائیں گے کیونکہ ایک کمزور کُتا بھی ہو اگر آپ اُس سے ڈر گئے تو وہ بھی کاو کاو کرتا ہوا آپ کے پیچھے پڑ جائے گا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میرا بیان کردہ مسٹری جانور بھی ایک ہی درخت پر شام تقریباً ایک ہی وقت نمودار ہوتا تھا۔ اب تو میرا شک یقین میں بدل رہا ہے۔ لیکن بتاؤں گا نہیں۔
لیکن یہ جانور نہیں ہے۔ نہ اس کی دم ہے اور نہ پر۔ بس آنکھیں اور منہ ہی تو دکھ رہا ہے۔
نہیں بتانا آپ نے ؟:shock:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پہلی بات ہے کہ مغرب کے بعد اور اکیلے کہیں سُن سان جگہ پر تو جانا ہی نہ چاھئیے مجبوری ہوتو الگ بات ہے
اپنے گھر میں ہی تو جاتے ہیں باہر تھوڑی نا جاتے۔
باغیچہ گھر ہی کا تو حصہ ہے بھائی جس کی تصاویر پھول وغیرہ بھی شئیر کر رہے ہم۔
 
Top