گُلِ یاسمیں
لائبریرین
چاند تو وہیں ہے نا آسمان پر۔تیسری کوشش:
یہ سبز "باہرلی شے" مجھے چار تصاویر میں کچھ یوں نظر آئی:
شریر مسخرا
سست کچھوا
منی پیک شیر
اُداس بونا
نیز اگر یہ تصویر ایک زاویے سے کھینچی گئی ہے تو چاند کی پوزیشن زیر نظر 'گرین آئٹم' کے ساتھ بدل کیسے گئی؟
وہ جو کراس سا بنا ہے درخت کا۔۔۔ اس سے اوپر ہے نا چاند۔
لیکن وہ "باہر لی شے" موو کر رہی ہے۔