سورہ کوثر
سورہ قدر
سورہ اخلاص
کم سے کم تین وجوہات کا ذکر کریں؟
مشکل سوال ہے ۔آپ کی قرآنِ پاک میں سب سے پسندیدہ سورۃ کونسی ہے؟
کم سے کم تین وجوہات کا ذکر کریں؟
آپ نے بالکل صحیح فرمایا کہ ہر سورۃ ہی پسندیدہ ہوتی ہے۔ تاہم جیسے آپ نے ذکر کیا کوئی سورۃ کچھ زیادہ ہی اچھی لگتی ہے۔مشکل سوال ہے ۔
قرآن مجید کی ہر سورة پسندیدہ ہے
سورة اعراف
۱- اصحاب اعراف کا قصہ
۲- بنی آدم سے خطاب
۳- قصص الانبیاء کے نئے نئے پہلوؤں کا ذکر
سورة التکاثر
أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ
لوگو تمکو کثرت کی خواہش نے غفلت میں ڈالے رکھا۔
۱- پہلی آیت ہی بہت کچھ سوچتے رہنے پر اکساتی ہے
اور دوسری آیت ۔۔
حَتَّى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ
یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں۔
۲- زندگی کی حرارت کو یکلخت موت کی ٹھنڈک میں بدلتی ہوئی
اور اس کے بعد
۳- اگلی دنیا کا منظر
اس کیلئے تو الگ سے لڑی ہونی چاہئےآپ کی قرآنِ پاک میں سب سے پسندیدہ سورۃ کونسی ہے؟
کم سے کم تین وجوہات کا ذکر کریں؟
تو آپ ابتدا کیجئیے۔ ہم آپ کی تقلید کرتے ہیں۔اس کیلئے تو الگ سے لڑی ہونی چاہئے
یہ تو مدیر صاحبان سے گزارش کر سکتے ہیں کہ یہاں سے اس موضوع سے متعلقہ مواد کو الگ لڑی میں منتقل کر دیں.آپ کی قرآنِ پاک میں سب سے پسندیدہ سورۃ کونسی ہے؟
کم سے کم تین وجوہات کا ذکر کریں؟
سوری بھائی آئی سی یو کی نوکری میں لکھنے سے زیادہ کرنے والے کام ہوتے ہیں اس لئے جواب نہیں دیاسورہ کوثر
سورہ قدر
سورہ اخلاص
سورہ یٰسینآپ کی قرآنِ پاک میں سب سے پسندیدہ سورۃ کونسی ہے؟
کم سے کم تین وجوہات کا ذکر کریں؟
جی بالکل صائب رائے ہے۔ہر سورۃ ایک سے بڑھ کر ایک ہے ۔
سوال یوں ہونا چاہئے تھا "آپ کی زیادہ پسندیدہ سورۃ کونسی ہے"
آپ کی قرآنِ پاک میں سب سے پسندیدہ سورۃ کونسی ہے؟
کم سے کم تین وجوہات کا ذکر کریں؟
کہنا وہ یہی چاہتے ہیں۔ہر سورۃ ایک سے بڑھ کر ایک ہے ۔
سوال یوں ہونا چاہئے تھا "آپ کی زیادہ پسندیدہ سورۃ کونسی ہے"
ارے بھئی، یہ تو خوب صورت پھولوں کا گلدستہ ہے۔ کوشش رہتی ہے کہ سورۃ الواقعہ، سورۃ الملک کی روزانہ تلاوت کو یقینی بنایا جائے۔ سورۃ یٰسین روزانہ پڑھنے کی تمنا ہے۔جی بالکل صائب رائے ہے۔
یہ میرا سوال تھا۔
اگر مدیران میں سے کوئی توجہ فرمائے تو بہتر ہوگا۔
محمد تابش صدیقی
فرقان احمد
اللہ آپ کی نیک تمنّاوَں کو پورا کرے۔ارے بھئی، یہ تو خوب صورت پھولوں کا گلدستہ ہے۔ کوشش رہتی ہے کہ سورۃ الواقعہ، سورۃ الملک کی روزانہ تلاوت کو یقینی بنایا جائے۔ سورۃ یٰسین روزانہ پڑھنے کی تمنا ہے۔