ابھی تو ترقی یافتہ ممالک میں ہی اس کے لیے قوانین مرتب ہو رہے ہیں۔ ہمارے ہاں کی سڑکیں اور راستے شاید اگلے 20 سالوں میں بھی اس قسم کے ٹرکوں کے لیے موزوں نہ ہوں۔بہت خوبصورت ٹرک ہے ایسے ٹرک پاکستان میں کب چلنا شروع ہوں گے
معاملہ اس کے برعکس ہے کہ اوسان اب خطا ہوئے لیکن خاموش ہوں ۔ خیر جانے دیں!مجھے ایسے لگ رہا ہے جیسے میری والی گاڑی کا سن کر سب کھڑے ہوگئے تھے اب سب بیٹھ گئے ہیں...اور دوبارہ سانس نارمل ہوگئی ہیں ...اوسان بحال ہوگئے ہیں ...فاتح بھائی کی گردن میں پھر تناؤ کی کیفیت ہونے لگی ہے ...وغیرہ وغیرہ ....
نا بھیا کلئیر کریں ...اچھا خاصا تھان ہے کوئی گانٹھ نہیں ہونی چاہئےمعاملہ اس کے برعکس ہے کہ اوسان اب خطا ہوئے لیکن خاموش ہوں ۔ خیر جانے دیں!
سادہ ترین الفاظ میں کہوں تو آپ کا سطحی مذاق بہت بودا اور تکلیف دہ لگا۔نا بھیا کلئیر کریں ...اچھا خاصا تھان ہے کوئی گانٹھ نہیں ہونی چاہئے
یہ ماسٹر پیس ہمارے گھر بھی موجود ہے۔ اور بڑی کوشش کے باوجود بھائی اسے بیچنے پر تیار نہیں۔مجھے تو اپنی کار پسند ہے۔۔
جہاں چاہے ٹھوک دو۔۔۔ جسے چاہے اڑادو۔۔۔
کوئی غم نہیں۔۔۔
جہاں چاہے ٹھوک دو تک تو ٹھیک ہے لیکن جسے چاہے اڑا دو والی بات گڑبڑ ہے کیونکہ جب کسی کو اڑائیں گے تو معاملات وہی بھگتنے پڑیں گے جو مرسیڈیز سے اڑا کر بھگتنے ہوتے ہیں۔مجھے تو اپنی کار پسند ہے۔۔
جہاں چاہے ٹھوک دو۔۔۔ جسے چاہے اڑادو۔۔۔
کوئی غم نہیں۔۔۔
اور جب مجھ سے ملنے آئیں گے تو میں اوپر سے دو چار ہیرے اتار لوں گا۔ زندگی سنور جائے گی میری انہی سےاگلی کار میں یہ لوں گا۔
اگلے جنم میں۔
لیکن یہ کار جنت سے باہر نہیں جاسکتی۔۔۔۔اور جب مجھ سے ملنے آئیں گے تو میں اوپر سے دو چار ہیرے اتار لوں گا۔ زندگی سنور جائے گی میری انہی سے
آپ کو کیسے معلوم ہوا کہ اگلے جنم میں آپ امبانی ہوں گے؟اگلی کار میں یہ لوں گا۔
اگلے جنم میں۔
لیکن یہ کار جنت سے باہر نہیں جاسکتی۔۔۔۔
اگلے جنم میں۔
میں نے ملک عدم کی بات کی ہے۔۔۔آپ کو کیسے معلوم ہوا کہ اگلے جنم میں آپ امبانی ہوں گے؟
مجھے اندازہ ہوگیا تھا ...شکریہ نشاندہی کا ....بس بھائی بندہ بشر ہوں .... خیال رکھونگا آئندہ ....سادہ ترین الفاظ میں کہوں تو آپ کا سطحی مذاق بہت بودا اور تکلیف دہ لگا۔
چلو ...بیٹا اٹھو ...ذرا دہی تو لا دو ....چلو جلدی اٹھو ...پتا نہیں کیا بڑبڑا رہا ہے ....اگلی کار میں یہ لوں گا۔
اگلے جنم میں۔
ٹرک ..میری پسند Toyota Tundra
ہاں جی
بھیا آپ کے پڑوس میں، میرا ہی گھر ہونا ۔۔۔۔ جنت میںاگلی کار میں یہ لوں گا۔
اگلے جنم میں۔