آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

arifkarim

معطل
اگلی کار میں یہ لوں گا۔
dad3.jpg

اگلے جنم میں۔

آپ اگلے جنم میں بھی برونائی کے سلطان نہیں بن سکتے جس کے گیراج میں 7000 کاریں ہیں:
sultan-palace0_1_w.jpg

1412.jpg

sultan%2Bbrunie%2Bcars.jpg

998770d1349895525-pics-sultan-brunei-s-collection-6.jpg

sultanofbruneicars.jpg
 
خواہشات اور محرومیاں چھلکاتی لڑی۔ پڑھ کر ہنسی بھی آئی اور دکھ بھی ہوا۔
ویسے تو میری پسندیدہ گاڑی لمبرگینی ہے۔ لیکن سب سے زیادہ پسند سائیکل ہے۔ براہ کرم اسے بھی گاڑیوں میں اعزازی طور پر جگہ عنایت کی جائے۔
zwgx0x.jpg
 
ہمارئی چنیا
یہ پیاری چنیا
یہ چنّیوں میں عظیم چنیا
عطائے ربِ کریم چنیا

545365d1210515540-suzuki-alto-vxr-2007-best-karachi-img_1204_5ej_pakwheels-com-.jpg

وضاحت: چنیا ہماری گاڑی کا نیک نیم ہے جو کچھ تو پیار سے ۔۔۔۔۔ اور بہت کچھ اس کی کمزور جسامت سے تعلق رکھتا ہے ۔
 
یہ زبردست ہے مگر اپنی یا اپنی پسندیدہ سائیکل کی تصویر لگائیں
ان دنوں ہم سائیکل سے محروم ہیں کہ ہمارے بیرون ملک قیام کے دوران ہماری سائیکل زوجہ محترمہ نے یہ کہہ کر فروخت کر دی کہ ایسے ہی جگہ گھیرے کھڑی ہے۔:cry2: اور ہم احتجاج بھی نا کر سکے کہ وزیراعظم کے احکامات کے سامنے سربراہ مملکت سر ہلا دینے کے سوا کر بھی کیا سکتا ہے۔ :worried:
انھی دنوں میں برخوردار کی پرانی سائیکل کا ہینڈل ٹوٹا اور انھوں نے جو نئی پر ضد باندھی تو آواز سات سمندر پار کرتی آئی اور چونکہ یہ برخوردار کی پہلی باضابطہ فرمائش تھی سو انھیں نئی سائیکل دلائی گئی۔ اسے بھی ہماری ہی سمجھیے۔
ویسے فونیکس کی مکمل بند چین کور اور سہراب کی عام سائیکل بہت پسند ہے۔
phoenix_bicycle.jpg
 

باباجی

محفلین
اب تک ایک ہی گاڑی رکھی ہے جب والد صاحب حیات تھے
اور اس گاڑی نے شوق اور کام دونوں پورے کیئے ۔۔ ہمارا اس وقت میر پور ساکرو میں پان کے پتے کا فارم تھا تو لانگ ڈرائیو+ لودنگ+ شوق پورا ہوتا تھا ۔۔
images
 

فاتح

لائبریرین
آپ مذاق سمجھ رہے ہیں فاتح بھائی۔
میری ذاتی کاریں ہیں یہ۔۔۔
بھیجتا ہوں تصاویر۔
یہ نیچے والی تو ہو گئی آپ کی پسندیدہ جسے آپ چلاتے اور ٹھوکتے ہیں، باقی 24 کاروں کا کیا کرتے ہیں؟
مجھے تو اپنی کار پسند ہے۔۔
جہاں چاہے ٹھوک دو۔۔۔ جسے چاہے اڑادو۔۔۔
کوئی غم نہیں۔۔۔
suzuki-khyber-1997-4532981.jpg
 

dxbgraphics

محفلین
2016_toyota_tundra_richardson_1920056443036582362.jpg

میری پسندیدہ گاڑی ٹویوٹا تھنڈرا
لینڈ کروزر۔ مرسڈیز۔ رینج روور کی طرح امیدہے اسے بھی چلانے کا موقع ملے گا۔ لینے کی حیثیت تو ہے نہیں۔
 
Top