آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

تیشہ

محفلین
یہ بیٹیاں تو بابل کی رانیاں ہیں
میٹھی میٹھی ،پیاری پیاری یہ کہانیاں ہیں

یہ شیشے دیاں گڑیاں ۔۔ ۔رب جانے کہ یہ کُڑیاں کنِاں جمیاِں کناِ لا جانیاں ۔ :party:


:lovestruck:
 

تیشہ

محفلین
اچھا گانا ہے۔ فلم بھی یہ اچھی تھی۔



ماورہ :( غضب ہوگیا ، پروفائل میں جو میں پیغامات لکتھی تھی وہاں اب اردو پیڈ ہی نہیں رہا :worried: اور اسکے بغیر یو نو :battingeyelashes: مجھے اردو لکھنی نہیں آتی ۔ تمھارے ٹوئٹر والے گروپ میں جاکر یولیاں لکھ آئی ہوں :notworthy: سمجھ لو تو سمجھ لو :chatterbox:
 

تیشہ

محفلین
میری طرف تو بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔ :grin: دوبارہ دیکھیں۔
اور ٹوئٹر والا نہیں۔۔یورپ والا تھا۔


میرے پاس وہاں اردو کی پیڈ نہیں ہے ماورہ :idontknow: تمھارے پاس کیسے ہے ۔ ذرا فرصت ملے تو میرے میں لاگ انِ ہوکر جائزہ لینا تو ۔
گروپس میں نہیں جوائن کررہی ۔ ایک تو انکی مجھے سمجھ نہیں :chatterbox: دوسرا وہاں میں اردو لکھ نہیں پاتی ۔ اسلئے ان گروپس کو رہنے دو :notworthy:
 

ماوراء

محفلین
اوکے۔۔!
اور کی بورڈ شاید وہاں نہیں ہے۔آپ نے کافی دنوں بعد دیکھا ہو گا وہاں۔۔۔کچھ تبدیلیاں ہوئی تھیں۔
 

تیشہ

محفلین
ہاں :worried: شاید میں نے کل دیکھا اور نوٹ کیا ہو خیر ،



پھول تمھیں بھیجا ہے خط میں ۔ ۔
cheerleader.gif

پھول نہیں میرا دل ہے ۔ :flower:
 

تیشہ

محفلین
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=xBLJLyQ7OaM&feature=related"]YouTube - Khwabon Se Nikal Ke (Rama Rama Kya Hai Drama)-Full Song[/ame]


خوابوں سے نکل کے توُ آجا ۔۔
ہواؤں پے توُ چلکے آجا ۔۔ ،
Dancing_Doll.gif
 

راجہ صاحب

محفلین
ڈھونڈوں گے اگر ملکوں ملکوں
ملے کے نہیں نایاب ہیں ہم

تعبیر ہے جس حسرت و غم
اے ہم نفس و وہ خواب ہیں ہم

اے درد بتا کچھ تو ہی پتا
اب تک یہ معمہ حل نا ہوا
ہم میں ہے دل بےتاب نہاں
یا آپ دل بے تاب ہیں ہم

میں حیرت و حسرت کا مارا
خاموش کھڑا ہوں ساحل پر
دریا محبت کہتا ہے
آکچھ بھی نہیں پایاب ہیں ہم

لاکھوں ہی مسافر چلتے ہیں
منزل پہ پہنچتے ہیں دو ایک
اے اہل زمانہ قدر کرو
نایاب نا ہوں کم یاب ہیں ہم

مرغانے قفس کو پھولوں نے
اے شاد یہ کہلا بھیجا ہے
آجاؤ جو تم کو آنا ہو
ایسے میں ابھی شاداب ہیں ہم

ڈھونڈوں گے اگر ملکوں ملکوں
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

تعبیر ہے جس کی حسرت و غم
اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم

ڈھونڈوں گے اگر ملکوں ملکوں
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
 

تیشہ

محفلین
اپنے پیار کے سپنے سچ ہوئے ۔ ۔
ہونٹوں پے گیتوں کے پھولُ کھلِ گئے
ساری دُنیا چھوڑ کے منَ میتِ مل گئے ، ،،



Dancing_Couple.gif
 

ماوراء

محفلین


کاہے کو تو یاد آئے سجنیا
تجھ بن رہا نہیں جائے سجنیا
تجھ بن ناگن کالی رتیاں
یاد کروں تورے میٹھی بتیاں
تورے بنا پیا جیا نہیں جائے
یاد آئے کاہے
تورے بنا پیا جیا نہیں جائے
کاہے کو تو یاد آئے سجنیا
بھولوں گا کاسو میں توری سورتیا
اکھیوں کو بھائی جو توری مورتیا
تو ہی بسے مورے من کی نگریا
کاہے کو تو یاد آئے سجنیا
تجھ بن رہا نہیں جائے سجنیا
 

تعبیر

محفلین

تیشہ

محفلین
نہیں ڈرامہ نہیں دیکھا۔۔یہ چینل نہیں ہے۔ یوٹیوب پر ہی سنا ہے۔




میں تمھیں بتانے آئی تھی کہ ماورہ ,
NDTV IMAGINE چینل نمبر 831 پے ڈرامہ لگتا ہے '' چاند کے پار چلو ''
اسکے شروع ہوتے ہوئے جو لڑکی نیلے دوپٹہ لئے گا رہی ہوتی ہے چاند کے پار چلو ، ، وہ لڑکی مجھے تمھارے جیسی لگتی ہے ماورہ ،، سچی سے ، ذرا دیکھنا تو اسے ۔ :battingeyelashes:
میں ابھی وہی دیکھ رہی تھی ، :grin: سوچا یاد سے ماورہ کو بتا کر آتی ہوں ،
 

ماوراء

محفلین
میں تمھیں بتانے آئی تھی کہ ماورہ ,
NDTV IMAGINE چینل نمبر 831 پے ڈرامہ لگتا ہے '' چاند کے پار چلو ''
اسکے شروع ہوتے ہوئے جو لڑکی نیلے دوپٹہ لئے گا رہی ہوتی ہے چاند کے پار چلو ، ، وہ لڑکی مجھے تمھارے جیسی لگتی ہے ماورہ ،، سچی سے ، ذرا دیکھنا تو اسے ۔ :battingeyelashes:
میں ابھی وہی دیکھ رہی تھی ، :grin: سوچا یاد سے ماورہ کو بتا کر آتی ہوں ،

کون سا کون سا۔۔۔کہاں ہے؟:grin:
یہ چینل ہی نہیں آتا شاید۔ :(
میں یو ٹیوب پر ڈھونڈتی ہوں، پھر دیکھتی ہوں۔:grin:
 
Top