عبدالروف اعوان
محفلین
تُسی بڑے مزاکیہ اوبالکل
ہم بھلا کیوں بتانے لگے کسی کو
ماشاءاللہ ، گواہ بھی دیکھیں آپ نے کسے چنا ہےچلیےاب بتا بھی دیں ہم کسی کو نہیں بتاہیں گی...کیوں مقدس؟
تُسی بڑے مزاکیہ اوبالکل
ہم بھلا کیوں بتانے لگے کسی کو
ماشاءاللہ ، گواہ بھی دیکھیں آپ نے کسے چنا ہےچلیےاب بتا بھی دیں ہم کسی کو نہیں بتاہیں گی...کیوں مقدس؟
بڑا سوچ کہ جواب دیا ہےمیرے پاس سب سے قیمتی چیز ہم ہمہہ ہم
میری آنکھیں
میں پہلے تولتی ہوں پھر سوچتی ہوں پھر سوچتی ہوں پھر تولتی ہوں پھر وزن کرتی ہؤں کہ آیا بات کا وزن کتنا ہےبڑا سوچ کہ جواب دیا ہے
یہ تو آپ بڑا "چنگا" کرتی ہیں ، پر یہ پروسیس کچھ زیادہ ہی لمبا نئیں ؟میں پہلے تولتی ہوں پھر سوچتی ہوں پھر سوچتی ہوں پھر تولتی ہوں پھر وزن کرتی ہؤں کہ آیا بات کا وزن کتنا ہے
نہیں اتنا وقت نہیں لگتایہ تو آپ بڑا "چنگا" کرتی ہیں ، پر یہ پروسیس کچھ زیادہ ہی لمبا نئیں ؟
مطلب یہ کہ ترازو سارا دن ہاتھ میں ہی رہتا ہے۔میں پہلے تولتی ہوں پھر سوچتی ہوں پھر سوچتی ہوں پھر تولتی ہوں پھر وزن کرتی ہؤں کہ آیا بات کا وزن کتنا ہے
ہاتھ میں نہیں رہتا بھیا گمان میں رہتا ہے۔۔مطلب یہ کہ ترازو سارا دن ہاتھ میں ہی رہتا ہے۔
باتیں وزنی ہوں، تے ہو جاندے نے حادثے ، کوئی وڈی گل نئیںیعنی کہ ہر وقت فرسٹ ایڈ کا ڈبہ بھی ساتھ میں۔ اللہ خیر کرے۔
@قراۃ العینای چنگا نئی کیتا نیلم!اب دیکھیں میری یہ عادت نہ ہوتی کہ میں دھاگوں کی جستجو نہ کرتی تو مجھے اس دھاگے کا پتا نہیں چلنا تھا کیوں کہ ٹھیک سے ٹیگ نہیں کیا گیا۔بیٹا بڑوں کا خیال رکھتے ہیں۔
ہممممممیرے پاس سب سے قیمتی چیز ہم ہمہہ ہم
میری آنکھیں
کک کک کیا بتاؤں ؟کچھ سمجھ میں آیاکیا؟اب بتاہیےبھی
ہمممم جی واقعی قیمتی ہے وقت سب کے لیے..اور بہت تیزی سےگزرتاجارہاہے.سب سے قیمتی چیز وقت ہے!