آپ کےپاس سب سے قیمتی چیزکون سی ہے؟

فلسفیانہ طریق پر اگر جواب دوں تو ، میری اپنی ذات و شخصیت کے علاوہ ہر چیز میرے لیئے قیمتی ہے

اور سیدھا سادہ جواب چاہیئے تو
میری موٹر سائیکل میرے لیئے قیمتی ہے کہ اس کے ذریعے میں کہیں بھی وقت پر پہنچ سکتا ہوں :)
چلیں مجھے چاند پر پہنچ کر دکھائیں:LOL:
 
یہ تو آپ بڑا "چنگا" کرتی ہیں :daydreaming: ، پر یہ پروسیس کچھ زیادہ ہی لمبا نئیں ؟ :tongue:
آپکو پتہ نہیں قرۃالعین اعوان اپیا کے سر میں دماغ کی بجائے Intel Core i7 Extreme فٹ ہے:eek: ۔ جس میں 15 ایم بی کیش میموری اور 6کورز ہیں اتنی فاسٹ سپیڈ ہونے کی وجہ سے ساری پراسیسنگ نینو سیکنڈ بلکہ پیکو سیکنڈ میں ہوجاتی ہے اور پھر جواب محفل پر پوسٹ ہو جاتا ہے:LOL:
 
اتنی فاشٹ :shock::heehee::tongue:

:hypnotized: im impressed
 
اس میں حیران ہونے کی کیا بات ہے۔ آپ بائیک کا انجن نکال کر راکٹ کا انجن لگوا لیں بائیک میں۔ :rollingonthefloor:
باباجی انکی بات پر دھیان مت دیں بلکہ میرا مشورہ مانیں۔آپ موٹر سائیکل سٹارٹ کرنے کے بعد اچھی طرح ریس دیکر کلچ زور سے چھوڑیں امید ہے آپ چاند پر پہنچ جائیں گے نہیں تو کم از کم چاند والی گاڑی
servic7.jpg
میں ضرور ہونگے
 
بس جی وہ کسی کے آگے ظاہر نہیں کرتیں کہ کہیں آپ لوگ بھی انہیں تولنے کیلیے مختلف "باتیں" نہ دے دیں
قرۃالعین اعوان صاحبہ :daydreaming: آپ تو پھر بڑی چھپی رستم نکلیں :heehee::tongue: ، وہ تو اگر حسیب نذیر گِل صاحب ، اسقدر معلوماتی و ٹیکنکل ڈیٹیلز نہ افشا کرتے تو ہم تو اندھیرے میں ہی رہ جاتے :blushing::rollingonthefloor::party:
 
Top