آپ کے بچپن کی جھلک

جب یہ ایک سال کی تھی تو اس کی امی فوت ہو گئی تھی۔ اور اب تو تین سال کی ہے۔ اسے سب بہت پیار کرتے ہیں۔ سب کی لاڈلی ہے۔ لیکن کبھی کبھی بہت تنگ کرتی ہے، اور آج تو میں چھٹی منانے کے چکر میں سویا کہ اچانک میری آنکھ کھلی تو دیکھا کہ جناب صاحبہ میرے پیٹ پر بیٹھی ہوئی ہیں اور آئس کریم کھا رہی ہیں اور آدھی میرے اوپر گرائی ہوئی ہے۔ میں نے بہت پیچھا چھڑانے کی کوشش کی لیکن جب کامیابی حاصل نا ہوئی تو جھوٹ موٹ کی ایک لگائی اور جھڑکا بھی۔ لیکن پھر کوئی ایک گھنٹے تک روتی رہی وہ بھی پورے زور سے اور پورا منہ کھول کے۔
اوہ،
سو سیڈ، اللہ اس بچی کو اس کے بعد مزید صدموں سے دور رکھے آمین۔
 
میں:
PUaFhWL.jpg

میرا بیٹا:
qSFNJQd.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
میں نے پہلا روزہ رکھا تھا اس کی خوشی میں :)
آپ اسے بچپن کی شادی نا سمجھ لیں کہ ساتھ شہ بالا بھی ہے:)
ہماری شادی توبُڑھاپے میں بھی نہیں ہوررہی توبچپن میں کس نے پوچھنا تھا :p
وہ کیا ہے کہ اس عمر کے "بچوں" کو ایک اور وجہ سے بھی ہار پہنایا جاتا ہے۔ تو شک گذرا تھا :rollingonthefloor:
 
اتنا بچپن ٹھیک ہے یہ میری سب سے پرانی فوٹو ہے مین اس زمانے میں بھی فوجی کٹ بنواتا تھا :grin:

269604_453502368071722_484534057_n.jpg
بہت فاسٹ شٹر اسپیڈ میں کھنچی گئی تصویر
یا تو پھر آپ کمرہ دیکھ کر بھاگ کھڑے ہوئے فوٹو کھنچوانا نہیں چاہ رہے تھے اسی لئے بلر ہوگیا۔:)
ایسے اچھی تصویر ہے سوچوں میں مگن
 

عسکری

معطل

مہ جبین

محفلین
کچھ 15 سال پہلے

66248_369012519854041_2050266966_n.jpg



پھر 14 سال پہلے کی بات ہے
945534_454055214683104_947637385_n.jpg


پھر کچھ مہینے پہلے
483852_437679972987295_1245777104_n.jpg


292237_438185759603383_1224963903_n.jpg


600401_437626242992668_206307280_n.jpg
پہلے والے عبد اللہ کے چہرے پر ذہانت اور سادگی۔۔۔۔۔۔۔
اور اب والے عسکری کے چہرے پر شرارت + سنجیدگی +ذہانت + فرض شناسی + وطن کے دفاع کا بے مثال جذبہ۔۔۔۔۔۔ بہت زبردست بیٹا جی
 
Top