عسکری
معطل
اب کیا ہم کیوٹ نہیں بڑا افسوس ہوا سن کربچپن میں تو آپ بہت کیوٹ تھے بھیا
اب کیا ہم کیوٹ نہیں بڑا افسوس ہوا سن کربچپن میں تو آپ بہت کیوٹ تھے بھیا
نا کر یار ہر چیز پہلے سے طئے کر لیتے ہیں بچوں سے پوچھ کر طئے کرنی چاہیےیہ بات تو طے ہے کہ آپ کا تعلق نیوی سے ہے۔۔
اب کیا ہم کیوٹ نہیں بڑا افسوس ہوا سن کر
مطلب آپ بھی ہمارے شباب پر چوٹ کر رہی ہیں ؟ اچھا مین تو سورج اور سمندر کی وجہ سے ایسا ہوا بھئیویسے سمجھ نہیں آئی ایک بات
یہ سارے بھیازز بچپن میں ہی کیوٹ کیوں ہوتے ہیں۔۔ بڑے ہو کر پتا نہیں کیا ہو جاتا ہے ان کو
ہم کبھی ٹک کر بیٹھتے تب بات تھی نابہت فاسٹ شٹر اسپیڈ میں کھنچی گئی تصویر
یا تو پھر آپ کمرہ دیکھ کر بھاگ کھڑے ہوئے فوٹو کھنچوانا نہیں چاہ رہے تھے اسی لئے بلر ہوگیا۔
ایسے اچھی تصویر ہے سوچوں میں مگن
زیشان بھائی آپ اچھے تھے۔۔ مگر آپ کے صاحب زادے ماشااللہ سے آپ سے زیادہ اچھے ہیں۔
ویسے سمجھ نہیں آئی ایک بات
یہ سارے بھیازز بچپن میں ہی کیوٹ کیوں ہوتے ہیں۔۔ بڑے ہو کر پتا نہیں کیا ہو جاتا ہے ان کو
اور اگر بیوٹی پارلر نا ہوں تو دن کو تارے نظر آ جاتےیہ صرف بھیازز کے لئے ہی ٹرو نہیں ہے۔
ہی ہی ہی ہی۔۔۔ بھیا میں نے تو اتنے پیارے فوٹوز دیکھ کر کہا ہے ناںمطلب آپ بھی ہمارے شباب پر چوٹ کر رہی ہیں ؟ اچھا مین تو سورج اور سمندر کی وجہ سے ایسا ہوا بھئی
ہاہ بھیااا آپ ہمارے بھتیجے کے بارے میں ایسا نہیں کہیںیہ صرف بھیازز کے لئے ہی ٹرو نہیں ہے۔
عسکری بھیااور اگر بیوٹی پارلر نا ہوں تو دن کو تارے نظر آ جاتے
عسکری بھیا
آپ بیوٹی پارلر کیوں جاتے ہو
ہاہ بھیااا آپ ہمارے بھتیجے کے بارے میں ایسا نہیں کہیں
وہ تو بڑا ہو کر بھی ایسا ہی کیوٹی پائی ہو گا
آپ دیکھنا
مین سسٹرز اور میری اپنی بیوی کو کہہ رہا تھاعسکری بھیا
آپ بیوٹی پارلر کیوں جاتے ہو
میں بیوٹی پارلر جاتا تو ایسا نا ہوتااچھا سوال کیا ہے اپیا آپ نے ۔
ہی ہی ہیاچھا سوال کیا ہے اپیا آپ نے ۔
ہاہاہا
بڑا اچھا ٹویسٹ دیا ہے میرے بیان کو
چھوڑیں بھیامین سسٹرز اور میری اپنی بیوی کو کہہ رہا تھا