آپ کے بہترین دوست( بیسٹ فرینڈ) کا تعارف

تبسم

محفلین

bilal260

محفلین
ہم سے تو جو بھی پیار سے بات کرتا ہے ہم اسے دوست مان لیتے ہیں۔
@ساقی صاحب نے صحیح بات کی اسی لئے آج تک کے تیس سالہ دور میں میرا کوئی دوست نہ بن سکا اور نہ کوئی مجھے دوست کہتا ہے سب مطلب پرست ہے۔مطلب نکل جانے کے بعد کسی نے بھی یاد نہیں کیا۔
 
ار ے بابا میرا کہنا کا مطلب یہ ہے جب وہ یہاں پر ہے ہی نہیں تو تعارف کرونے کا کوئی فایدہ آپ لوگ پہچانے گے تھوڑئی
بھلے نہ ہو۔۔۔۔
زمرے کے شروع میں یہ جملے
میری احباب سے گزارش ہے کہ اپنے بہترین دوست یعنی بیسٹ فرینڈ کا تعارف کرائیں اور اسکی کچھ خوبیاں بھی شریک کریں کہ جس وجہ سے آپ اسے اپنا بہترین دوست سمجھتے ہیں۔ اگر کچھ خوشگوار یادیں بھی شریک کریں تو سونے پہ سہاگہ
 

bilal260

محفلین
میں ان دنوں ایسا دوست ڈھونڈ رہا ہوں جو ساری عمر ساتھ نبھائے کوئی مشورہ ہی عنایت فرمادیں۔(شادی)
 

bilal260

محفلین
اگر دوست کی بات کی جائے تو سب سے بہترین دوست کتاب ہے۔
اور اگر مزہبی نقطہ نظر سے یا میرے نقطہ نظر سے بہترین ،بہترین،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہترین دوست بنائے تو صر ف اللہ عزوجل کو جو کہ جتنا مشکل ہے اتنا ہی آسان ہے مگر مجھ سے یہ نہیں ہو رہا۔
دراصل انسانی نفس کی وجہ سے انسان سے گناہ سرزد ہو جاتے ہیں جانے میں بھی انجانے میں بھی اور جان بوجھ کر بھی جب شیطان خود پر مسلط کر لیا جائے۔
تو اس لئے مشکل سے گناہوں سے جان چھوٹتی ہے۔
نیکی کرنے سے بھی بڑی نیکی ہے گناہ سے باز آنا یا گناہ نہ کرنا اس کے لئے جدوجہد خود سے کرنا پڑتی ہے۔
بہت مشکل ہوتا ہے نظر نہ آنے والے دشمن یعنی شیطان سے اپنا دفا ع کرنا۔
اللہ مجھے اور آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔آمین۔
 
انٹرنیٹ پر مشورہ تو مل سکتا ہے۔
۔
مشوررررررے سے زیادہ میرا دھیان 'دوست' پر تھا۔۔ کہ انٹرنیٹ پر دوست ڈھونڈھ رہے ہیں
آپ فری میں دے گے مشورہ جب کہ مشورہ دینے کے پانچ سے دس ہزار روپے لگتے ہیں ۔
نہیں بھئی ہم فری میں مشورہ دیں گے۔۔۔:)
بلکل ایسے جیسے لاہور کا راستہ سب بتاتے ہیں پر جانے کا کرایہ کوئی نہیں دیتا۔۔تو مشورہ بلکل فری ہے۔۔۔:battingeyelashes:
بس ذرا مشورہ تیار کر لوں پھر بھیجتا ہوں:bighug:
 

bilal260

محفلین
مشوررررررے سے زیادہ میرا دھیان 'دوست' پر تھا۔۔ کہ انٹرنیٹ پر دوست ڈھونڈھ رہے ہیں

نہیں بھئی ہم فری میں مشورہ دیں گے۔۔۔:)
بلکل ایسے جیسے لاہور کا راستہ سب بتاتے ہیں پر جانے کا کرایہ کوئی نہیں دیتا۔۔تو مشورہ بلکل فری ہے۔۔۔:battingeyelashes:
بس ذرا مشورہ تیار کر لوں پھر بھیجتا ہوں:bighug:
تبسم کا تبسم خیز مشورہ پسند آیا اس لئے موگیمبو خوش ہوا۔:mogambo::mogambo::mogambo:
 
Top