عبد الرحمن
لائبریرین
آپ کوتو ہم نے گینگ کا سرغنہ بنایا ہے "بھائی!"آپ لوگ فیصلہ کرلیں گینگ کے نام کا بندہ شمولیت کے لئے حاضر ہے
کیوں ساقی۔ دادا؟
آپ کوتو ہم نے گینگ کا سرغنہ بنایا ہے "بھائی!"آپ لوگ فیصلہ کرلیں گینگ کے نام کا بندہ شمولیت کے لئے حاضر ہے
گینگ کا نام تو تجویز ہوتا رہے گا، مگر پہلے اہداف و مقاصد کا تعین کرلینا چاہیے۔آپ تو شروع میں ہی پتلی گلی کی طرف کھسک رہے ہیں ۔آپ اپنی تجویز پیش کریں ۔
جناب عبد الرحمن تشریق لائیں
جی درست پہچانا آپ نے۔ میں کراچی کا آوارہ ہوں۔
فارغ ہولیں کسی دن اسکائپ پر گپ شپ کرتے ہیں اور تشریف لانے سے پہلے تو آپ کو بتانا ہے ہی۔
یہ چھینا جھپٹی بہت بری بات ہے۔ اس سے توبہ کرلیجے!
ارے واہ! کیا شان دار جان دار مال دار آئیڈیا ہے۔ ایسا ہوجائے تو کیا ہی بات ہے۔لئیق بھائی کراچی مت جایئے گا ادھر میری طرف آئیے گا ۔ بھائی عبد الرحمٰن کو یہیں بلا لیں گے ۔آخر ہمیں بھی تو ملنا ہے ٓٓاپ دونوں سے ۔
شرارتی لڑکا!پہلے چھین لوں پھر توبہ کرتا ہوں ۔
یعنی آپ بھی گینگسٹر بنانے کا موڈ رکھتے ہیں۔
اپنا پتہ تو بتائیے، پہلےلئیق بھائی کراچی مت جایئے گا ادھر میری طرف آئیے گا ۔ بھائی عبد الرحمٰن کو یہیں بلا لیں گے ۔آخر ہمیں بھی تو ملنا ہے ٓٓاپ دونوں سے ۔
گینگ بنا نہیں اور کرسی پہ جھگڑ پہلے سے شروع ہوگیاجی "باس "ٹھیک کہا!
جی ضرور عرض کروں گاجی درست پہچانا آپ نے۔ میں کراچی کا آوارہ ہوں۔
فارغ ہولیں کسی دن اسکائپ پر گپ شپ کرتے ہیں اور تشریف لانے سے پہلے تو آپ کو بتانا ہے ہی۔
پتۃ حاضر ہےیعنی آپ بھی گینگسٹر بنانے کا موڈ رکھتے ہیں۔
اپنا پتہ تو بتائیے، پہلے
گینگ بنا نہیں اور کرسی پہ جھگڑ پہلے سے شروع ہوگیا
اگلے سال سردیوں میں آنے کی خواہش ہےپتۃ حاضر ہے
ویسے کب آ رہے ہیں آپ ؟
یعنی جنوری 2015؟اگلے سال سردیوں میں آنے کی خواہش ہے
جی بالکلیعنی جنوری 2015؟
میرا تو فی الوقت کوئی خاص ارادہ نہیں ہے۔ دیکھئے شاید اس سال سردیوں میں یا پھر اگلے سال۔۔۔ موڈ کی بات ہے کہ کب بن جائےجی بالکل
اور آپ؟
موڈ یا پھر ضرورت بھی لمبے سفر کی وجہ بن جاتے ہیں۔میرا تو فی الوقت کوئی خاص ارادہ نہیں ہے۔ دیکھئے شاید اس سال سردیوں میں یا پھر اگلے سال۔۔۔ موڈ کی بات ہے کہ کب بن جائے
اللہ ضرورت سے بچائےموڈ یا پھر ضرورت بھی لمبے سفر کی وجہ بن جاتے ہیں۔
ضروری تو نہیں کہ ضرورت تکلیف دہ ہی ہو۔اللہ ضرورت سے بچائے
تینوں باتوں پر متفق!یعنی آپ بھی گینگسٹر بنانے کا موڈ رکھتے ہیں۔
اپنا پتہ تو بتائیے، پہلے
گینگ بنا نہیں اور کرسی پہ جھگڑ پہلے سے شروع ہوگیا
جو ہر بات پر متفق ہوجاتے ہوں وہ یا تو بھائی ہوتے ہیں یا گہرے دوستتینوں باتوں پر متفق!
سبحان اللہ! کیا خوب بات کہی ہے آپ نے!جو ہر بات پر متفق ہوجاتے ہوں وہ یا تو بھائی ہوتے ہیں یا گہرے دوست