بہت شکریہ بھائی، جزاک اللہسبحان اللہ! کیا خوب بات کہی ہے آپ نے!
بہت شکریہ بھائی، جزاک اللہسبحان اللہ! کیا خوب بات کہی ہے آپ نے!
ضرورت کا ہونا ہی تکلیف ہوتی ہےضروری تو نہیں کہ ضرورت تکلیف دہ ہی ہو۔
ریٹنگ: قابل غور و فکرضرورت کا ہونا ہی تکلیف ہوتی ہے
گڈ۔۔۔میں تو قیصرانی صاحب ، نایاب صاحب ، حسان خان صاحب کو اپنا دوست سمجھتا ہوں
اور باقی محفلین کو؟میں تو قیصرانی صاحب ، نایاب صاحب ، حسان خان صاحب کو اپنا دوست سمجھتا ہوں
دن رات ان کی پسندیدہ پارٹی کے خلاف شگوفے چھوڑتے رہتے ہیںخاص طور پر میں
دوستی کے لیے وقت چاہیے ویسے آپ بھی اچھے ہیںاور باقی محفلین کو؟
خاص طور پر میں
مجھے نیٹ کی ہی دوستی پسند ہےدوستی کے لیے وقت چاہیے ویسے آپ بھی اچھ ہیں
بوئے کباب سوختہ آتی ہے خآک سے۔۔۔۔
چمن سے آرہی ہے بوئے کباب
'شاید' کسی بلبل کادل جلا ہوگا
۔۔۔۔
کہتے ہیں کہ اس شعر کے پہلے مصرعے پر گرہ جگرمراد آبادی نے اپنے بچپن میں لگائی تھی۔
بوئے کباب سوختہ آتی ہے خآک سے
دامن سے گر گیا کوئی لخت جگر فغاں
تعریف بھی کی جا سکتی ہےلو جی اُن کا بھی تعریف کرانا ہوگا یہاں
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاتعریف بھی کی جا سکتی ہے
تعارف ۔۔۔ ؟؟؟ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
لیکن دوست کا کیوںتعارف ۔۔۔ ؟؟؟
اس لیے کہ لڑی کا عنوان 'آپ کے بہترین دوست( بیسٹ فرینڈ) کا تعارف' ہےلیکن دوست کا کیوں
اچھا جی پر تعارف کرنے کے لئے وہ یہاں موجود ہی نہیں ہو تواس لیے کہ لڑی کا عنوان 'آپ کے بہترین دوست( بیسٹ فرینڈ) کا تعارف' ہے
تعارف آپ نے کروانا ہے، اپنے الفاظ میں۔ شروع کے ایک، دو صفحات دیکھ لیں۔ کچھ نہ کچھ آئیڈیا ہو جائے گااچھا جی پر تعارف کرنے کے لئے وہ یہاں موجود ہی نہیں ہو تو